کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں، رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں، رپورٹ جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق سی پی ایل سی نے ماہ اکتوبر کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اکتوبر میں کراچی کے شہریوں سے 3468 سے زائد موبائل فون چھین لیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق ماہ اکتوبر میں شہریوں سے 2374 موٹرسائیکلیں چوری اور چھینی گئیں، شہریوں کو 97 گاڑیوں سے محروم کردیا گیا۔دوسری جانب کراچی کے مختلف تھانوں میں موجود لاوارث موٹر سائیکلوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ 43 موٹر سائیکلیں کراچی کے مختلف تھانوں میں موجود ہیں، مالکان دستاویزات دکھا کر موٹر سائیکلیں لے جاسکتے ہیں۔واضح رہے کہ شہر قائدمیں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں شہریوں کو روزانہ موٹرسائیکل، گاڑیوں اور قیمتی اشیا سے محروم کردیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب زرداری اور فریال تالپور دے بندے نے ایناں نوں پھڑے کون پھڑ کے تے پولس والیاں اپنی پیٹی لوانی اے۔۔

Very Sad😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت مل گئیبھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت دے دی، سدھو کو تین بار بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھنے کے بعد اجازت دی گئی چک دے پھٹے نپ دے کلی۔ WELCOM sidhat sahib qaid e azam leag mei sab sy awala work milay ga bagvat k baghir mera ap sy wahda ha yeah paygham du in ko q k sidhat b bahi chara ha punjab pakistan mei vo b apna punjab ha yeah b apna punjab ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں مبینہ دھاندلی؛ حکومت کی فضل الرحمن کو جوڈیشل کمیشن کی پیشکش - ایکسپریس اردواپوزیشن جماعتیں حکومت کے ساتھ مل کر کمیشن کے ٹی او آرز ترتیب دیں، تحقیقات کے لیے تیار ہیں، حکومتی کمیٹی Kia chola wale ki jaga chicken biryani ki peshkash ki hai kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقعفیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مانچسٹر : شدید بارشوں کی لپیٹ میں,مزید بارشوں کی پیشگوئیمانچسٹر : شدید بارشوں کی لپیٹ میں,مزید بارشوں کی پیشگوئی Manchester HeavyRainfall TorrentialRains Flood AffectedAreas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی قیادت میں بحری اتحاد کے بحرین میں کمان مرکز کا قیامامریکا کی قیادت میں بحری اتحاد کے بحرین میں کمان مرکز کا قیام US LedNavalCoalition CommandCenter Bahrain OilTankers Established
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »