نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت مل گئی ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت مشروط طور پر دی گئی ہے۔مزید پڑھیں: کرتارپور راہداری کا افتتاح ، بھارتی حکومت نوجوت سنگھ سدھو کیلئے ولن بن گئی

یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے نوجوت سنگھ سدھو کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی ، جس پر نوجوت سنگھ سدھو نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی تھی۔ نوجوت سدھو کا کہنا تھا کہ 9 نومبرکی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل کروں گا، حلف برداری پر محبت اور مہمان نوازی کا لطف کبھی بھلا نہ پاؤں گا۔

خیال رہے کہ حکومت پاکستان بابا گرونانک کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کھولنے کے لیے پُرعزم ہے، کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو ہوگی ، جس میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شرکت کریں گے، افتتاح کے بعد یہ پاکستان کا سب سے بڑا گردوارہ بن جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wellcome sidhu Paaji

MAhmedbaig زندہ باد

ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔۔

sidhat sahib qaid e azam leag mei sab sy awala work milay ga bagvat k baghir mera ap sy wahda ha yeah paygham du in ko q k sidhat b bahi chara ha punjab pakistan mei vo b apna punjab ha yeah b apna punjab ha.

WELCOM

چک دے پھٹے نپ دے کلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپورراہداری کا افتتاح،نوجوت سدھو کی آمد کی تصدیقنوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کردی ہے 33vania کی رپورٹ 33vania Great 33vania What became of Kashmir 33vania Great great great i love you
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو کو ویزہ جاری، کرتارپور راہداری سے خطے کی تاریخ بدلے گی: ترجمان دفتر خارجہنوجوت سدھو کو ویزہ جاری، کرتارپور راہداری سے خطے کی تاریخ بدلے گی: ترجمان دفتر خارجہ Islamabad KartarpurCorridor Hindu Modi sherryontopp MoIB_Official ForeignOfficePk DrMFaisal pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کو اسحٰق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے اجازت مل گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یاتریوں کو پاکستان میں کسی دوسری جگہ جانے کی اجازت نہیں ہوگی:ترجمان دفترخارجہدس ہزارسےزائدسکھ یاتری کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے:دفترخارجہ KartarpurCorridor KartarpurCorridorForPeace KartarpurSong ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب: اقلیتوں کو مخصوص، عام انتخابی نشستوں کیلئے ووٹ ڈالنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب: اقلیتوں کو مخصوص اور عام انتخابی نشستوں کیلئے ووٹ ڈالنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »