کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا

۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کے کئی منصوبوں پر کام شروع کرنے جا رہی ہے، میری درخواست ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جب پاکستان کے دورے پر آئیں تو سندھ ضرور تشریف لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ائیرپورٹ سے بھی روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکمروڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلے ہی کامیابی سے آغاز ہو چکا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شاملذرائع کا بتانا ہے کہ عازمین حج کی امیگریشن اب سعودی عرب کے بجائے کراچی میں ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس کی نئی تعمیر شدہ سڑک پر ڈرفٹنگ میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد ملوث پائے گئےروڈ کا افتتاح ہوئے کچھ ہی روز گزرے تھےکہ منچلوں نے گاڑیوں کے ذریعے ڈرفٹنگ اور روڈ پر ڈونٹس بنانےکے کرتب دکھانا شروع کردیے جس سے سڑک تباہ ہو گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں عاطف اسلم اور اہلیہ کی شرکتلندن میں آننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلانساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'سکندر' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »