کراچی: ڈیفنس کی نئی تعمیر شدہ سڑک پر ڈرفٹنگ میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد ملوث پائے گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

Car Drifting خبریں

Karachi

روڈ کا افتتاح ہوئے کچھ ہی روز گزرے تھےکہ منچلوں نے گاڑیوں کے ذریعے ڈرفٹنگ اور روڈ پر ڈونٹس بنانےکے کرتب دکھانا شروع کردیے جس سے سڑک تباہ ہو گئی

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق خیابان بخاری میں ڈرفٹنگ میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد ملوث پائے گئے۔

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے ڈیفنس فیز 6 میں واقع بخاری کمرشل سے لےکر خیابان مسلم تک سڑک کی مرمت کی گئی جس میں عالمی معیار کے نئے سگنل، زیبرا کراسنگ اور سڑک کی مرمت وغیرہ شامل ہیں۔ اس روڈ کا افتتاح ہوئے ابھی کچھ ہی روز گزرے تھےکہ منچلے اپنی گاڑیوں میں یہاں پہنچے اور ڈرفٹنگ اور روڈ پر ڈونٹس بنانےکے کرتب دکھانا شروع کردیے جس سے سڑک برباد ہوگئی۔ڈرفٹنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ڈرفٹنگ میں ایک ڈاکٹر ملوث ہے جسے شامل تفتیش کر لیا ہے جب کہ دوسرے شخص کی تلاش جاری ہے۔ دوسری جانب کنٹونمنٹ حکام نے بتایا کہ خیابان بخاری کی نئی تعمیر شدہ سڑک کی مرمت کا خرچہ کار سوار برداشت کرے گا۔حقیقی کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لاسکتے ہیں: صدرکا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

Karachi

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی‘ اسلام قبول کرنیوالےگلوکار کا مسجد بنانیکا اعلانانسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگلاہور : پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں 63 مقدمات درج کرکے 68 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحقمتاثرہ عمارت سے 18 بچوں سمیت 156 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »