کراچی کے عجائب گھر میں ’چاند کا ٹکڑا‘ کہاں سے آیا ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے عجائب گھر میں ’چاند کا ٹکڑا‘ کہاں سے آیا ؟ ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : نیشنل میوزیم آف پاکستان میں دیگر قیمتی اور تاریخی نوادرات کے ساتھ ساتھ حقیقی چاند کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی رکھا ہوا ہے جسے امریکا کی جانب سے پاکستان کو بطور تحفہ دیا گیا تھا۔

نیشنل میوزیم آف پاکستان کے عہدیدار محمد یعقوب خان نے بتایا کہ چاند کا یہ ٹکڑا ایک فٹ لمبے لکڑی کی تختی پر کرکٹ کی گیند سے تھوڑے چھوٹے ایکریلک کی ایک ٹرانسپیرنٹ بال کے اندر رکھا گیا ہے، تختی پر چاند کے ٹکڑے کے ساتھ پاکستان کا قومی پرچم اور کاغذ پر چند تفصیلات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئیکراچی: پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان کے بعد وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کراچی آنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ میں اور شاہ محمود ایف آئی اے کو حقائق بتائیں گے، اسد عمر - ایکسپریس اردواعظم خان کے بیان میں قانونی لحاظ سے کچھ خاص نظر نہیں آیا، اسد عمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر معاملہ: میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے، اسد عمراعظم خان کا جو 164کا بیان سامنے آیا مجھے اس میں قانونی لحاظ سےکچھ خاص نظر نہیں آیا: اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی مسلسل بے قدری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرارکراچی: (دنیا نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر آئینی طریقے سے آنے والے کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا گیا: بلال اظہر کیانیغیر آئینی طریقے سے آنے والے کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا گیا: بلال اظہر کیانی مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt BilalAzharKiyani NawazShareef AudioLeaks NationalAssemblyOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »