ٹریل 3 مبینہ زیادتی کیس کے ملزم نے درخواست ضمانت دائر کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹریل 3 مبینہ زیادتی کیس کے ملزم نے درخواست ضمانت دائر کر دی ARYNewsUrdu

وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز ٹریل 3 مبینہ زیادتی کیس میں نامزد ملزم نعمان رزاق نے ضمانت کیلیے درخواست دائر کر دی۔

ملزم نعمان رزاق نے آج اسلام آباد کی مقامی عدالت میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سیشن جج نے ایڈیشنل سیشن جج عدنان رسول کو درخواست مارک کر دی جس پر سماعت 26 جولائی کو ہوگی۔ گزشتہ روز پولیس نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ ٹریل 3 پر زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، معاملہ زیادتی کا نہیں بلکہ ذاتی جھگڑے کا ہے۔

مذکورہ گروہ میں صائمہ، ڈاکٹر سدرہ اسماعیل، ایک جعلی صحافی شکیل اور منظور نامی جعلی پولیس افسر شامل تھے۔ صائمہ نے شیخوپورہ کی لڑکی سدرا سے رابطہ کر کے ریپ کا ڈرامہ رچایا۔ نعمان کو لڑکی سے ملنے کیلیے مری بلایا گیا لیکن ٹریل 3 پر ملاقات کا فیصلہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ: حکمِ امتناع پر نوٹس اجراء کا تحریری حکم نامہاسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامے میں کہنا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق عدالت نے ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں دوبارہ فیصلے کاحکم دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارجموجودہ حکومت نے جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاریفواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری ContemtpOfElectionCommission IHC NonBailableWarrant FawadChaudhry Politician ECP Pakistan PMLNGovt Court fawadchaudhry GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاریفواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری مزید تفصیلات ⬇️ ContemtpOfElectionCommission IHC NonBailableWarrant FawadChaudhry Politician ECP Pakistan PMLNGovt Court fawadchaudhry GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکاملزم کے وکیل نے کہا کہ گواہ کے بیان ریکارڈ کروالیں،جرح ایک ہی دفعہ کر لیں گے، ملزم کو موقع پر پکڑ لیا اور سارے شواہد موقع سے اکٹھے کیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »