حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ حکومت نے جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست دی تھی

سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس خارج کردیا تھا، سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے 4-6 کی بنیاد پر ریفرنس خارج کیا تھا۔

سابق حکومت نے 25 مئی 2021 کو جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹوریویو داخل کی تھی تاہم رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ قانون میں دوبارہ نظرثانی کی گنجائش نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہسری لنکا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دموتھ کرونا رتھنے نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے اس حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو دوبارہ درخواست دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیاعدالت نے مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے دائر درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ سنادیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: درخواست گزاران کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے: چیف جسٹس11:06 AM, 21 Jul, 2023, پاکستان, بریکنگ نیوز, اسلام آباد:  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چئیرمین پی سی بی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی10:53 AM, 20 Jul, 2023, کھیل, لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے گرمیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ: حکمِ امتناع پر نوٹس اجراء کا تحریری حکم نامہاسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامے میں کہنا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق عدالت نے ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں دوبارہ فیصلے کاحکم دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتویچیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanPCB PCB ZakaAshraf ChairmanAppointment LahoreHighCourt PMLNGovt TheRealPCB TheRealPCBMedia GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »