آئی سی سی ورلڈ کپ کے پرومو سے بابر اعظم باہر، مداح بھڑک اٹھے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پرومو سے بابر اعظم باہر، مداح بھڑک اٹھے ARYNewsUrdu

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ کے پرومو میں ورلڈ نمبر ون بیٹر بابر اعظم کو ہی باہر کردیا گیا۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے پرومو کی دو منٹ کی ویڈیو میں زیادہ تر بھارتی کھلاڑی ہی دکھائی دیے، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ہونے کے ساتھ ساتھ رینکنگ میں نمبر ون ہیں لیکن ان کی ایک جھلک بھی نہ دکھائی گئی۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو صرف منفی انداز میں دکھایا گیا جس میں وہاب ریاض مایوسی، محمد عامر بولڈ، شاداب کی گیند پر چھکا، جبکہ پاکستانی مداحوں کو بھی افسردہ دکھایا گیا۔History will be written and dreams will be realised at the ICC Men's Cricket World Cup 2023 🏆

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے شاہ رخ خان کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر شیئر کردیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ آئی سی سی کا آفیشل پرومو جاری، شائقین کی تنقید - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ آئی سی سی نے آفیشل پرومو جاری، شائقین کی تنقید ICCWorldCup2023 India PAKvIND ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کی مایوسیوں کے ساتھ اور بابر کے بغیر بننے والا آئی سی سی کا ورلڈکپ پرومو تنقید کا شکارپروموشنل ویڈیو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں اس وقت نمبر 2 پوزیشن پر موجود پاکستان ٹیم کی زیادہ تر مایوسی کی ہی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم خان کا القادرٹرسٹ کیس پر بھی بیان ریکارڈسابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے  نیب راولپنڈی میں پیش ہوکر القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا۔یادرہے سی ایس پی افسر اعظم خان کو نیب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے اشتہار میں شاہ رخ کا ٹرافی کے ساتھ ’رومانس‘ مگر آئی سی سی ’بابر کو بھول گیا‘ - BBC News اردوبالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رُخ خان کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ رومانس جبکہ وکٹ لینے کے بعد شاہین آفریدی کا اپنے مخصوص انداز میں جشن۔۔۔ یہ دونوں چیزیں آئندہ ورلڈ کپ کے لیے بنائی گئی تشہیری ویڈیو میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »