کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں، فائرنگ سے ایک ہلاک 5 افراد زخمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں، فائرنگ سے ایک ہلاک 5 افراد زخمی arynewsurdu

کراچی : شہر قائد میں ڈاکو ایک بار پھر بے قابو ہوگئے، جیکسن گلشن سکندر میں موبائل شاپ لوٹ لی جبکہ 35 لاکھ روپے چھیننے والے مسلح رہزنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایک ملزم دکان میں داخل ہوا، ساتھی کے پہنچنے پر دکاندار کو پکڑلیا، دوران واردات دکان میں دو افراد آئے جنہیں ملزمان نے جانے کا کہا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق واقعے کا مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نالہ صفائی آپریشن میں ایک اور خاتون کوہراساں کرنے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں نالہ صفائی آپریشن میں ایک اور خاتون کوہراساں کرنے کا انکشاف سامنے آیا ، ہم سےگھر بچانے کے لیے ایک لاکھ رشوت طلب کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی.محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں موجود ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک مرتبہ بڑی مشکل میں پھنس گئیںانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ آئے روز وہ کوئی تنازعہ کھڑا کرتی اور خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اب کی بار وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، نیوزی لینڈ ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے ایک اننگز میں پوری ٹیم کوآؤٹ کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکا رکی موت ۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئیکرائم پر مبنی بھارت کی مشہور ترین ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار براہما مشرا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں فضائی آلودگی: ایک بار پھر اسکول بند کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »