کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام کا ویڈیو ٹیزر جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام کا ویڈیو ٹیزر جاری arynewsurdu

ٹیزر میں گلی سے گراونڈ تک، فائنل راونڈ تک خصوصی ترانے کے بول ہیں ، ترانےکی شوٹنگ میں خودعثمان ڈارنےبھی حصہ لیا ہے۔

عثمان ڈارنے پیغام میں کہا کہ بس2 دن کاانتظاراور پھر آرہا ہےزبردست شاہکار، کھیلوں کےفروغ کیلئےملکی تاریخ کاسب سےبڑامنصوبہ48گھنٹوں بعد۔ یاد رہے وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس کا افتتاح چھ دسمبر کو کریں گے ، پروگرام کے تحت فٹبال ، باکسنگ ، بیٹمنٹن،جوڈو،اسکواش،والی بال اورٹینس کی اکیڈمیز بنائی جائیں گی، جس میں ایک لاکھ سےزائدنوجوان اسکلزحاصل کرسکیں گے۔

معاون خصوصی نے کہا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام حکومت کافلیگ شپ پروگرام ہے، فٹبال کےکھیل کے لئے کراچی میں اکیڈمی بنے گی جبکہ باکسنگ کیلئے بینظیر شہید یونیورسٹی لیاری میں بنا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کامیاب جوان پروگرام میں اپلائے کرنے کی مکمل ویڈیو دوسروں سے شئیر کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو 'کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام' کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : معاون خصوصی عثمان ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس کا افتتاح چھ دسمبر کو کریں گے Saii ho gya Apny Fedy sochi ja rha hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی : زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا کامیاب انعقادHlw
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو 'کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام' کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : معاون خصوصی عثمان ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس کا افتتاح چھ دسمبر کو کریں گے Saii ho gya Apny Fedy sochi ja rha hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سال 2022 کو 'ایئر آف یوتھ ' نامزد کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم نے سال 2022 کو ایئر آف یوتھ نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ اب سارے نوتیے پاگل ہو جائیں گے 😀😀😀😀😀😀😃😃😃 یہ اپنے پانچ سال فلسفہ گیری میں ہی گزاریں گے - کام وام نہیں کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ڈش پاوباجھی اور وڈاپاو کا ممبئی سے کراچی کا سفر ( دلچسپ ویڈیو )معروف ڈش پاوباجھی اور وڈاپاو کا ممبئی سے کراچی کا سفر ( دلچسپ ویڈیو ) arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار -اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »