معروف ڈش پاوباجھی اور وڈاپاو کا ممبئی سے کراچی کا سفر ( دلچسپ ویڈیو )

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

معروف ڈش پاوباجھی اور وڈاپاو کا ممبئی سے کراچی کا سفر ( دلچسپ ویڈیو ) arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: سوشل میڈیا کی بڑھتی مقبولیت کے یوں تو بڑے فوائد سامنے آئے ہیں لیکن گلی محلوں میں موجود قدیم اور روایتی کھانوں کو روشناس کرانے میں اس کا اہم کردار ہے۔

ایسی ہی ایک بہترین ڈش آج ہم اپنے صارفین کے لئے پیش کررہے ہیں، جس کا نام ‘ممبئی پاوبھاجی اور وڈا پاؤ’ہے، کراچی کے علاقے کھارادر میں یہ دکان موجود ہے۔ دکان کے مالک کا کہنا تھا کہ اس کے چھوٹے بھائی دبئی میں کام کرتا تھا اور وہاں سے ہی اس نے یہ ریسیپی سیکھی اور پاکستان آکر یہاں کھارادر میں اپنا کام شروع کیا۔آئل اور مکھن اور پاوبھاجی کے مصالحے سے تیار کردہ چٹنی کو پاو پر لگا کر ہلکی آنچ پر گرم کیا جاتا ہے، اسے کے بعد پودینے سے بنی ہری چٹنی کو اس پر پیسٹ کیا جاتا ہے۔

دکان مالک نے ایک اور ڈش کو گرم کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پاو بھاجی ہے جو کہ دس سے زائد مکس سبزیوں سے تیار کی جاتی ہے، اسے مکھن میں گرم کیا جاتا ہے اس کے علاوہ اس ڈش میں فرائی مرچ کا بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ کراچی کے شہری عمومی طور پر تیز مصالحے کھانے کے عادی ہیں۔ آلو کی بیٹر سے بنی ٹکیوں کو بیسن میں ڈپ کرنے کے بعد اسے فرائی کیا جاتا ہے جسے بڑا پاو کا نام سے پکارا جاتا ہے۔ وڈاپاو کو کرسپی کرنے کے لئے بیسن کا چورا استعمال کیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلانیورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکمروس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناو  ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک GovernmentRF StateDept مشکوک علاقے سے ہجرت ضروری ہے کیونکہ مصیبت جب آتی ہے تو کسی کو بھی بتا کر نہیں آتی بس اچانک ہی آ جاتی ہے اور پھر بھاگنے کی مہلت نہیں دیتی.. تجربہ بہت ضروری ھے..¿
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا بلوچستان میں گیس کی سپلائی بہتربنانے کا حکمبلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو حکم دیا کہ موسم سرما میں بلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تیزاب گردی کا واقعہ، حملہ آور شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھاکراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، حملہ شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا خواہشمند تھا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »