کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکہ، 3 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

ڈیفنس خیابان بدرکی دکان میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بدرمیں ہیئرڈریسر کی دکان میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس پہنچی اور جائے وقوعہ سے شواہد جمع کیے۔ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکوڈ کی ٹیم کو طلب کرلیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت 28 سالہ محمد رضا ،17 سالہ مدنی ،21 سالہ ناظم کے نام سے کرلی گئی جب کہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر بارود کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، لگتا ہے کہ ہیئر ڈریسر کی دکان کھولی گئی تو گیس موجود ہونے سے دھماکہ ہوا، 2 دکانوں کو زیادہ جبکہ دیگر دکانوں کا کم نقصان ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبے کے بغیر کراچی کا گزارا ممکن نہیں،گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعيل نے واضح کرديا کہ کے 4 منصوبے ميں تاخير اور ہيرا پھيری کرنے والوں کو نہيں چھوڑيں گے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمیکوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی دھماکے کے بعد سیاہ دھواں فضاء میں پھیل گیا تاہم ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئیں۔ Modi. انڈیا نے اپنا کام شروع کر دیا ہے ۔ ہم سب مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ رحم کرے آمین۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چترال کے علاقے میں کار اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمیچترال کے علاقے میں کار اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی Chitral RoadAccident Deaths People Car Van Injured Rescue cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov DCLowerChitral KhyberPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، جناح اسپتال کے کینسر یونٹ کیلئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنیکا اعلانکراچی، جناح اسپتال کے کینسر یونٹ کیلئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنیکا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »