کراچی، جناح اسپتال کے کینسر یونٹ کیلئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنیکا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، جناح اسپتال کے کینسر یونٹ کیلئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنیکا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang

سندھ حکومت نے جناح اسپتال کراچی کے آپریشن کامپلیکس کے لئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اجلاس میں سائبر نائف یونٹ کے پروفیسر طارق محمود، پیشنٹ ایڈ کے مشتاق چھاپرا اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ 2019ء کے آخر تک سائبر نائف کا دوسرا یونٹ آ رہا ہے، پاکستان کے 131 شہروں سے مریض جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ میں کینسر کے علاج کیلئے آتے ہیں۔ 4.5 ملین ڈالر کی لاگت سے ٹومو تھراپی یونٹ لگا رہے ہیں، یہ ایک جدید ترین کیمو تھراپی ہے۔

اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ 24 مریض روزانہ سائبر نائف میں دیکھے جاتے ہیں، جناح اسپتال میں روزانہ 120 مریضوں کی ریڈیو تھراپی ہوتی ہے، جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ میں 60 مریضوں کی ٹومو تھراپی ہوگی۔ 12 ممالک سے لوگ جناح اسپتال کے سائبر نائف سے مفت علاج کرا چکے ہیںجن میں افغانستان،امریکا ، کینیڈا ، متحدہ عرب امارات ،کویت سمیت دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پاگل کتے کے کاٹے سے سب انسپکٹر سمیت 12 افراد اسپتال پہنچ گئےشہر قائد کے علاقے ایف سی ایریا میں پاگل کتے نے سب انسپکٹر سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا۔ اوئے تجھے BBhuttoZardari یہ کتے کب کاٹے گے؟ شکر ہے کہ پولیس والوں کو بھی کچھ احساس ہوگا اس کاٹنے سے درد کا۔۔ اس طرح کے کتوں کو مولانا فضل الرحمن کے دھرنے میں چھوڑنے کی ضرورت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نجی اسپتال میں ڈینگی وائرس کی زیر علاج خاتون چل بسیںڈینگی وائرس سے اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے، کراچی میں ایک اور خاتون ڈینگی کا شکار ہو کر چل بسیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے مسافروں کے لیے خوش خبری، جناح ایکسپریس کی بوگیوں میں اضافہجناح ایکسپریس میں اکانومی کلاس کی بوگیوں کا اضافہ کر دیا گیا ہے، کل 15 اکتوبر سے بوگیاں لگائی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ایکسپریس کے کرایوں میں پچاس فیصد کمیکراچی: حکومت نے جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس کے کرایوں پر پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرداری کی اسپتال منتقلی کی درخواست مستردزرداری کی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »