زرداری کی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرداری کی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

پیر کو دورانِ سماعت سابق صدر کے وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں طبی سہولتیں ملنا آصف زرداری کا حق ہے، زرداری اس حکومت سے کچھ بھی نہیں لینا چاہتے لیکن جو قانونی حق ہے وہ انہیں دیا جائے۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے طبی سہولتوں کے لیے زرداری کو پمز منتقل کرنے کا کہا، یہ لوگ ایک دن پمز لے کر گئے اور دوسرے دن واپس جیل لے گئے، جب تک زرداری جیل میں ہیں ذاتی اٹینڈینٹ ساتھ رکھنے کی اجازت بھی دیں، ہمارے لوگ جیل کے باہر اپنا خیمہ لگا لیں گے، صرف صبح اور شام اندر جا کر انہیں چیک کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدرآصف زرداری کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی جیل سے ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نجی اسپتال میں ڈینگی وائرس کی زیر علاج خاتون چل بسیںڈینگی وائرس سے اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے، کراچی میں ایک اور خاتون ڈینگی کا شکار ہو کر چل بسیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہزرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہ تفصيلات جانئے: DailyJang What utter rubbish and why ? پیسے آپکے ابو جان دیں گے۔ Latif khosa jail ko jail hi rehney Doo Kal ko mujrim attend key toor per tumeri maa behn bi mang layghey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں آتے ہی سارے بیمار ہو جاتے ہیں ان کو اتنی ڈھیل نا دی جائے تو بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیپلز پارٹی کی پریشانی میں اضافہ01:14 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارک لین کیس میں آصف علی زرداری مشکل میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »