کراچی میں کسی بھی وقت بلدیاتی الیکشن ہو سکتے ہیں، سعید غنی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کسی بھی وقت بلدیاتی الیکشن ہو سکتے ہیں، سعید غنی ARYNewsUrdu SaeedGhani

پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اور وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کسی بھی وقت بلدیاتی الیکشن ہو سکتے ہیں۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے لیاری میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملتان اور کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کو ہرایا۔ سعید غنی نے کہا کہ شہر میں کسی بھی وقت بلدیاتی انتخاب ہو سکتے ہیں جس میں لیاری سمیت کراچی بھر سے پیپلز پارٹی کے نمائندے جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بتائیں لیاری کل بھی بھٹو کا تھا اور آج بھی بھٹو کا ہے، 2018 کے الیکشن میں لیاری کے لوگوں کا مینڈیٹ چوری ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں 30 نومبر کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر نشتر پارک میں یومِ تاسیس کا جلسہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shall say hi chor hai jhoota maker Herin faroosh hai yehbegairat

Jhootay k oper hazar lanat . ALLAH ka azaab nazil ho Pakistan ko lootnay or sazish karnay walo pay. Sindh k masoom awam ka paisa khanay walay InshaAllah jahanum ka or saanp bichon ka azab jhelay gae

کمال ہے ویسے... یہ الیکشن ہیں کہ برسات کی بارش؟ کہ کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں کیسے کیسے نمونے اس ملک پر حکومت کرتے ہیں

Qatal se tawaja hatny k liye

الیکشن ہیں یا بارش جو کسی بھی وقت ہو سکتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت جاریرپورٹس کے مطابق شائقین آن لائن بھی میچ کی ٹکٹس بُک کرا سکتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ایکسپریس اردوامریکی انتخابات بھی دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور حقیقت میں کْچھ اور ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جینیئس یا نابغہ افراد میں کونسی خصوصیات ہوتی ہیں؟ - BBC News اردووہ کونسی صلاحیتیں اور عوامل ہیں جو کسی شخص کو عام لوگوں سے نمایاں بناتے ہیں اور ایسے افرادعلم و فن میں بڑے بڑے کام سر انجام دے دیتے ہیں۔ Elan musk جینیس ہونے اور نہ ہونے پر لاجواب تحریر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی انصاف نہ ملنے پر مایوس، ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلاندکھی ہو کر پاکستان میں تمام امدادی سرگرمیاں بند کر رہا ہوں، 2 سال میں اپنے کیسز پر 2 کروڑ روپے کے اخراجات آچکے ہیں: محمود بھٹی کسی ایڈیشنل سیشن جج کی جانبداری کی وجہ سے حکومت پاکستان کی مخالفت سمجھ سے باہر ھے۔ متعلقہ حکام کو اور سپریم کورٹ کو تحقیق کرنا چاہیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن سے پہلے منصفانہ حلقہ بندیاں چاہتے ہیں، ایم کیو ایموسیم اختر نے کہا کہ ہم بلدیاتی الیکشن سے پہلے منصفانہ حلقہ بندیاں چاہتے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ کے دوران خواتین کیلئے چست اور چھوٹے لباس پہننے پر پابندی عائدیہ پہلی بار ہے جب مشرق وسطیٰ کے کسی ملک میں فٹبال ورلڈ کپ کا انعقاد ہو رہا ہے مزید پڑھیں: Do not spread “ Propaganda “ جیو تجھے کیا تکلیف ہے تو بتاؤ 🤪🤣🤣🤣 شاہزیب خانزادہ کو بولے اب اس پر بھی وہ رونا ڈالدے اسکو اور پاکستانی لبڑلز کی دم پر پاؤں آجاتا ہے ہر چیز سے جو بے حیائ روکے BanJoyLand_BehayaGovt BanJoyland
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »