برطانیہ کا یوکرین سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کا یوکرین سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

کیف کے دورے کے دوران برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ کس طرح برطانیہ جنگ کے آغاز سے ہی یوکرین کے ساتھ کھڑا رہا، میں آج یہ کہنے آیا ہوں کہ برطانیہ اور ہمارے اتحادی یوکرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے کیونکہ وہ اس وحشیانہ جنگ کو ختم کرنے کے لئے لڑرہا ہے۔ادھر برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد یوکرینی صدر نےٹوئٹ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد رشی سونک نے کیف کا پہلا دورہ کیا۔انہوں نے لکھا کہ جنگ کے آغاز سے ہی برطانیہ اور یوکرین اہم اتحادی رہے، آج کی ملاقات میں بھی اہم ترین موضوع پر تبادلہ...

ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے لکھا کہ ‘برطانیہ جانتا ہے کہ آزادی کے لئے لڑنے کا کیا مطلب ہے’؟َادھر روس کی جانب سے 24 فروری کو یوکرین پر اپنی جارحیت شروع کرنے کے بعد سے برطانیہ ماسکو کے خلاف پابندیاں عائد کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کا یوکرین کا پہلا سرکاری دورہ، دفاعی امداد کا اعلانبرطانیہ کی جانب سے یوکرین کیلئے اعلان کردہ 50 ملین پاؤنڈ کی دفاعی امداد میں 125 اینٹی ائیرکرافٹ گنز، ایرانی ڈرونز کا مقابلہ کرنے کیلئے ٹیکنالوجیکل سپورٹ جس میں درجنوں ریڈارز اور اینٹی ڈرون الیکٹرانک جنگی ساز و سامان شامل ہیں: غیر ملکی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سب خبریں غلط پاکستان نے بین الاقوامی ادائیگیوں میں کوئی ڈیفالٹ نہیں کیا: اسحاق ڈار05:10 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ دسمبر میں سکوک بانڈ کی ادائیگیاں نہ ہونے سے متعلق خبریں غلط ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا06:15 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ فرانس کا اہم اسٹرائیکر انجری کا باعث میگا ایونٹ سے باہر - ایکسپریس اردوفٹبالر کو صحتیاب ہونے میں 3 ہفتے درکار ہوں گے، رپورٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا خلیج میں 100 سے زائد بحری جہاز بھیجنے کا اعلانبحرین: (دنیا نیوز)امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لئے اگلے سال تک خطہ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں100 سے زیادہ بغیر کپتان جہاز مامور کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وکی کوشل نے کترینہ کیف سے متعلق اہم بات بتا دیبالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ، اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں اہم بات بتائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »