کراچی میں گودام پر چھاپہ، چھپائی گئی 10 ہزار کلو چینی برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کراچی: لانڈھی کے علاقے میں واقع گودام پر چھاپے کے دوران خیرہ کی گئی 10 ہزار کلو گرام چینی برآمد کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ چینی ذخیرہ کرکے اسے مہنگے داموں فروخت کیا جانا تھا۔لانڈھی میں واقع گودام پر چھاپہ مارا گیا جہاں چھپائی گئی 10 ہزار کلو گرام چینی برآمد کرلی گئی۔سستی چینی خریدنے کے لیے شہریوں کا ہجوم لگ گیا اور چینی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان علاقہ مکینو کی بڑی تعدا اس کی خریداری کے لیے پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ چھاپوں کا خوف ختم ہوتے ہی کچھ دنوں پہلے چینی پھر سے مہنگی ہونا شروع ہو گئی ہے، حکومتی دعوے اور چینی مافیا آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ کراچی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، چیئرمین ہول سیل گروسرز کے مطابق ہول سیل میں قیمت میں 3 روپے اضافے سے چینی 157 روپے فی کلو گرام ہو گئی، جب کہ ریٹیل کی سطح پر چینی کی قیمت 170 روپے ہے۔

لاہور میں بھی حکومتی دعوؤں کے برعکس چینی کی قیمت کم نہ ہو سکی، 140 روپے فی کلو والی چینی بازار میں اب بھی 160 اور 165 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہییونان میں طوفان الیاس اور شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے شمالی علاقوں میں طوفان الیاس کی وجہ سے شدید بارشیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرااحمد آباد میں جہازوں کی آمدورفت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟جانئےاحمد آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے باعث احمد آباد ائیرپورٹ پر  پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک میں ایک ہفتے سے موسلادھار بارش جاریایمرجنسی نافذ کر دیامریکی شہر نیویارک میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجی کا فلسطینی قیدی کے ساتھ سیکس سکینڈل، خواتین فوجیوں کی جیلوں میں تعیناتی پر پابندیاسرائیل میں ہائی سکیورٹی جیلوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین فوجی اہلکاروں پر جیل گارڈز کے طور پر خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »