یونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونان میں طوفان الیاس اور شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے شمالی علاقوں میں طوفان الیاس کی وجہ سے شدید بارشیں

ہوئیں جس کی وجہ سے سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی۔یونان کے کئی دیہات زیرِ آب آ گئے، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جس کے باعث بیشتر اضلاع کے اسکولوں کو بند کرنا پڑ گیا۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن اور یورپین سیویر ویدر ڈیٹابیسڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یونان کے شہر

وولوس میں 14 گھنٹوں میں 298 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو شہر کی ستمبر کی اوسط سے 8 گنا زیادہ ہے۔ یونان کی وزارتِ زراعت کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ 80 ہزار کے قریب مویشی اور مرغیاں بارشوں کی وجہ سے مر گئیں جبکہ کپاس، گندم، مکئی، سیب اور کیوی کی فصلیں تباہ ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز میں اچانک فنی خرابیکراچی : سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو اچانک فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں ٹرین میں اتفاقیہ بچی کی پیدائشمصر میں 3 ڈاکٹروں کے اس موقف کی سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر تعریف کی جا رہی ہے جنہوں نے 20 سالہ لڑکی کو بالائی مصر جانے والی ریل گاڑی کے اندر بچی کو جنم دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحرینی فورسز پر حملے کے بعد سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تعزیت کرنے بحرین پہنچ گئےسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جنوبی سرحد پر حوثی حملے کے نتیجے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت کرنے منامہ پہنچ گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیاسوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیاسوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کے ترقی یافتہ ملک میں گینگ وار میں شدت کے باعث درجنوں ہلاک فوج طلبسٹاک ہوم (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہم یورپی ملک سویڈن میں گینگ وار شدت اختیار کرگئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم نے آرمی چیف کو طلب کرکے فوری ایکشن لینے کا حکم دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »