کراچی میں اموات کی وجہ سویابین ڈسٹ ہے، ڈاکٹر عطا الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ 90 فیصد یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اموات کی وجہ سویابین ڈسٹ ہے۔ ہائیڈو سلفائیڈ گیس یقیناً نہیں ہے کیونکہ اس کی بو پہچان لی جاتی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’ دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ گیس کے پھیلنے اور ہلاکتوں پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات دنیا کے کئی دیگر ممالک میں ہو چکے ہیں۔ سپین میں 1981ء سے 1987ء کے درمیان 20 اموات ہوئیں جبکہ ایسے واقعات اٹلی، امریکا اور فرانس میں بھی رونما ہوئے۔

ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا کہ سویابین ڈسٹ سانس کی بیماری میں مبتلا افراد کو متاثر کرتی ہے۔ متاثرین کے نمونوں میں بہت الرجک ری ایکشن موجود ہے۔ 90 فیصد یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اموات کی وجہ سویابین ڈسٹ ہے۔ ہائیڈو سلفائیڈ گیس یقیناً نہیں ہے کیونکہ اس کی بو پہچان لی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میٹریل ڈاٹا شیٹ پر عمل نہیں کیا گیا یا پھر اسکا پورٹ والوں کو پتہ ہی نہیں ہوگا۔ یہ نا اہلی ہے اور اسکی سزا ملنی چاہیے لیکن ایسا ہوگا نہیں کیونکہ یہ بنانا ریپبلک ہے۔

نئی ڈسٹ ایجاد ھوئی ھے۔۔🤔 بھر تو ھر ملک سویابین بم بنانا شروع کر دے بہت سستے پڑیں گے

ذرداری حکومت نے چاٸنا کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ یہ کیماڑی سارا خالی کرکے یہاں کنٹینر ٹرمینلز بنیں گے اب عوام کو نکالنے اور گھبرانے کیلۓ یہ گیس چھوڑا جارہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرزکراچی میں پی ایس ایل کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچیکراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کے معاملے پر محکمہ صحت کے فوکل پرسن نے دو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچیکراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچی Karachi DeathToll ToxicGas People Killed KeamariArea pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین Headache Depression Stress Experts HealthIssue Experts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئیووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئی Wuhan Hospital Head CoronaVirus Killed People InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »