کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین نے سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا مطالبہ کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4روز کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے، صارفین نے سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا مطالبہ کردیا۔

بدھ کی صبح بند ہونے والے سی این جی اسٹیشنز آج صبح 7بجے کھول دیئے گئے،جس کے بعد سی این جی اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔سی این جی صارفین کا کہنا تھا کہ 4روز بعد فلنگ اسٹیشنز کھلے ہیں تو اب وہ کئی گھنٹوں سے قطار میں لگے ،اپنی باری کے منتظر ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کی رات سات بجے بند کردیئے جائیں گےآئندہ کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جائے گاورلڈ حجاب ڈے کی مرکزی تقریب کہاں ہوگی اور اسے منانے کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates WorldHijabDay ہر جگہ یہ تقریب ہونی چاہیئے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جارہاہے Pakistan WorldHijabDay WorldHijabDay2020 WomenHijab InternationalDay Celebrations pid_gov MoIB_Official UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجر خان میں المناک حادثہ: 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحقگوجر خان میں المناک حادثہ: 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق GojarKhan RoadAccident Accident Brothers Deaths Car GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: روس، پاکستان سمیت دیگر ممالک مدد کر رہے ہیں: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نجات کے لیے روس، پاکستان، کوریا اور بیلاروس ہماری مدد کر رہے ہیں۔ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے۔ ہم پاکستانی قوم چین کے ساتھ ساتھ ھیں ? Now what next? Kis ki madad kry hain.. apny citizen ki toh kr nai rhy pakistani..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپیشل فورس کے سابق افسر سمیت 37افراد کو سزائے موت سنا دی گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصر میں سپیشل فورس کے سابق افسر سمیت 37افراد کو سزائے موت سنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان؛ امریکی فضائی حملے میں حزب اسلامی کے کمانڈر اہل خانہ سمیت جاں بحق - ایکسپریس اردوامریکی فضائیہ کے حملے کے وقت جنگجو کمانڈر ربانی اپنے خاندان کے 6 افراد کے ہمراہ کار میں جا رہے تھے Us pigs pr attacks deadbodys videos relse hu jy enki nassala knpp jy😂 Bskd innocent ko target afghani o isis na somalia ma bdla lea fer la gy taliban jsa kra جان.بحق یا مردار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »