کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 100 میگاواٹ کا سائٹ بجلی گھر نہ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے

اس حوالے سے کے الیکٹرک کا کہنا ہے بجلی کی صورت حال میں بہتر ی آئی ہے۔

تاہم کے الیکٹرک کے لوڈشیڈنگ میں کمی کے دعوے کہیں دکھائی نہیں دیے، روزہ دار بدترین لوڈ شیڈنگ سے ہلکان ہوگئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 16 گھنٹے تک جا پہنچا جب کہ مستثنیٰٰ علاقوں میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے لیڈر پر کیا خوبصورت الزام آیا ہے🌷 قرآن کی آیتیں پڑھتا ہے اور ان پر یقین بھی رکھتا ہے۔ فخر سے سر اٹھا کر کہہ سکتا ہوں اس لیڈر کا میں سپوٹر ہوں واہ میرے مالک سازش_نہیں_مداخلت امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt followMe امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

دین بیچو سیاسی پارٹی MarchAgainstlmportedGovt

پورے ملک میں لوڈ شیڈینگ ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحتکراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے مدینہ منورہ میں خصوصی دعا کا اہتمام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیو کا خطرہ، انتطامیہ کی دوڑیں لگ گئیںکراچی میں پولیو کا خطرہ، انتطامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Sad news کیا ھم غلام ہیں ؟ ABSOLUTELY NOT امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھکاری_نہیں_خوداری MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 40 سالہ خاتون جنسی زیادتی کا شکار - ایکسپریس اردوپولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا aj imran khan sahb k sath bhi wohi ho rha jo zulfiqar ali bhutto k sath daikhiye is video men MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Please subscribe my channel apka sirf aik second lagna button par click krny ka merii help ho jaye gi. ALLAH PAK Hifazat frmae Hmari Behn Betiyo ki 🤲🏻 Allah asy logon ko gharat kry🤲🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیو پھیلنے کا خدشہپاکستان میں 15 ماہ بعد شمالی وزیرستان سے پولیو کیس ظاہر ہونے پر کمشنر کراچی کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا میرے مخالفین کی جنازے ہیں مکار زمانے کے سازشوں کی جنازے ہیں اغیار کے مخبر کے استین کے جھوٹوں کے اقتدار کے حوسیوں کے جنازے ہیں یہ وقت کے جابر کے فیصلوں کے جنازے ہیں سانس تو لینے دو یار تھک گیا ہوں یہ دشمن کے آخری جنازے ہیں بقلم خود۔کفیل احمد MarchAgainstImportedGovt اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We stand with Pak Army 🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »