اسلام کو ’بحران کا مذہب‘ قرار دینے والے میکخواں دوبارہ صدر منتخب: فرانس کے مسلمانوں کا مستقبل کیا ہو گا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمانویل میکخواں ایک مرتبہ پھر صدر منتخب: فرانس کے مسلمانوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

یوں تو ایمانویل میکخواں نے بھی اقتدار میں ہوتے ہوئے کئی اسلام مخالف شدت پسند بیانات دیے ہیں، تاہم ان کی حریف لاپین کو اس حوالے سے انتہائی سخت گیر سمجھا جاتا ہے۔

اِن کا نعرہ ہے 'سب سے پہلے فرانس' جس کے لیے بقول اِن کے وہ فرانس کو اسلامی بنیاد پرستی، عالمگیریت اور یورپی یونین سے نجات دلائیں گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایسے مسلمانوں کی دہری شہریت کا خاتمہ کر دینا چاہیے جو شدت پسند نظریات رکھتے ہیں۔ یہ ایک ایسا نظریہ ہے جو عام طور پر انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔

ایمانویل میکخواں کے دورِ صدارت میں سنہ 2020 میں ہی فرانس میں پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں پر جو واقعہ پیش آيا اور اس کے بعد فرانس نے مبینہ اسلامی شدت پسندی کے خلاف جو موقف اپنایا اس کی عالمی سطح پر بہت سے لوگوں نے حمایت کی لیکن عالم اسلام میں اکثریت نے اس پر برہمی کا اظہار کیا۔ انھوں نے مسلم انتہا پسند تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرنے کے علاوہ یہ بھی کہا تھا کہ ان کی حکومت مذہب اور ریاست کو الگ کرنے والے سنہ 1905 کے قوانین کو مزید مضبوط کرے گی۔ میکخواں نے ملک کی سیکولر اقدار کے تحفظ کا وعدہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کا کوئی نہیں اسکااللہ ہے

ایمانویل میکرون

یہ چوتیا بھی مذہب کارڈ استعمال کرتا ھے۔۔ جیسے کہ مولانا فضل الرحمان۔۔ بس صرف یہ ھے کہ فرانس کا صدر خنزیر سے بھی بدتر ھے جو اسلام کو بدنام کر کے ووٹ لیتا ھے جب کہ مولانا فضل الرحمن پھر اسلام کا ٹھیکیدار بنا پھرتا ھے۔

BBC is anti Muslims

Joottaa slap khna wla bi ye first ha

Islam ta qayamat lea qaiymm tha hain humsha rha ga bss pigs bunkta rha gy jahnam jta reha gy

Bbc chahta h kia k Islam k khilaf sb riyasat h jaye

Us sy to acha e hoga jo Pakistan ka Cherry Blossom ki maujodgi men hoga...

آج نہیں تو کل۔ یورپ مسلمانوں کے رہنے کے قابل نہیں چھوڑا جائے گا۔ یہی ان یورپی ممالک کے راہنماوں کا مقصد تھا ہے اور رہے گا

اس شخص کے منتخب ہونے سے واضح ہے کہ مغرب میں بلخصوص فرانس میں مذہبی انتہاپسندی عروج پر ہے، مسلمانوں نے کبھی کسی کی غلامی قبول نہیں کی ہے، حریت و آزادی کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اب دوبارہ سے مغربی برتاؤ اور انتہاپسندی مسلمانوں کو حریت کے راستے پر لےجارہی ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Allah will help Muslims don't worry

پاکستانیوں اور مسلمان قوم کا مستقبل اللہ تعالی اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان اور یقین پر ہے مسلمان قوم دنیا کے ساڑھے سات ارب لوگوں کے امن ترقی اور خوشحالی کے خواہش مند ہیں شکریہ

اپنے اپنے ملک واپس چلے جانا چاہیے، خاص طور پر الباکستانیوں کو غیرت دکھا کر فوری طور فرانس چھوڑ دینا چاہیے😁😜

Imported_Hakoomat_Namanzoor

مسلم لیگ ن کے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کےواشنگٹن میںIMFسے کامیاب مذاکرات۔ ۔IMF چھ بلین کی بجائے معمولی سود(3%) پرپاکستان کی نئی اہل حکومت کو8بلین ڈالردینے پررضامند مہنگائی میں کمی،روپے کی قدرمیں اضافہ ہوگا۔ خبرسن کرعمران نیازی کے پیٹ میں مروڑ۔ کوکین کی8لکیریں سونگھ لیں،ذرائع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سربراہ کا روس اور یوکرین کے دورے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانتونیوگوتریس روسی صدر سے ملاقات میں جنگ بندی کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے 🤖PTI IMRANKHAN BehindYouSkipper IslamabadMarch MARCHagainstIMPORTEDgovt LongMarch PTIdharna BiasedMEDIA PakArmyZindabad BajwaHasToGO BuzdilBajwa CRIMEMINISTER CorruptJudiciary Bandial SupremeCourtofPAKISTAN ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنطور خیال سے بھاٸی عمران خان بھی روس گۓ تھے واپس آتے ہی عہدے سے فارغ ہو گۓ آپ کے ساتھ کہی ایسے نہ ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منسٹر بنا کر ای سی ایل سے نکال دیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالوکریں RiazJury فالوبیک ملے گا کیا بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے  اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی کا دورہ، انتظامیہ کی بریفنگ پر برہمی کا اظہار20 آپریشن یونٹ میں سے 14 کیوں بند پڑے ہیں؟ مجھے دو دن میں اس پرمکمل بریفنگ دی جائے، شہباز شریف کی چیف سیکرٹری کو ہدایت But he was so sick 😷? SadiqHu51728814 mashallah zindabad یہ صرف یہی ڈرامے کر سکتا ہے فلا جگہ دورہ برہمی کا اظہار اتنے لوگ معطل کر دیے خبر چلنے کہ بعد وہ لوگ وہی کام کر رہے ہوتے ہیں چیری_بلوسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشافذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے اپنے بینکس سے رابطے کرلیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »