کراچی میں پولیو کا خطرہ، انتطامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیو کا خطرہ، انتطامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کی زیرصدارت پولیو مہم کی مؤثرحکمت عملی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں شمالی وزیرستان میں پولیو کیس ظاہرہونے سےکراچی پراثرات کاجائزہ لیا گیا۔

اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ خیبرپختونخوا کےجنوبی اضلاع، شمالی اور جنوبی وزیرستان، بنوں ہائی رسک ایریا ہیں، اس کے علاوہ ڈی آئی ان،پشاور،خیبر اوربلوچستان کے ژوب،شیرانی بھی ہائی رسک ایریاز میں شامل ہیں، کراچی میں ان علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں، خدشہ ہےکہ کراچی پولیو کی لپیٹ میں آسکتاہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوئٹہ،کراچی میڈیم رسک کی درجہ بندی میں شمار ہوتے ہیں، مزید بتایا گیا کہ سپرہائی وے سے ملحقہ ضلع ملیر،غربی کی آٹھ یونین کونسلزہائی رسک پرہیں۔اس موقع پر کمشنر کراچی نے کہا کہ ان علاقوں پر فوکس ،پولیو ویکسین پلانے سے انکاری خاندانوں کو آمادہ کیاجائے، شہر کےانٹری پوائنٹس پربچوں کو ویکسین پلانے کے انتظامات کیےجائیں، ہمیں ہر صورت کراچی کے پولیو فری اسٹیٹس کو برقرار رکھنا ہے۔

واضح رہے کہ بائیس اپریل کو پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے شمالی وزیرستان سےپولیو کیس کی تصدیق کی تھی ، یہ ڈیرھ سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، سال دوہزار اکیس جنوری میں قلعہ عبداللہ بلوچستان سے کیس رپورٹ ہواتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ھم غلام ہیں ؟ ABSOLUTELY NOT امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھکاری_نہیں_خوداری MarchAgaintsImportedGovt

Sad news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، وزیر اعظم کا اظہار تشویشپاکستان میں 15 مہینے بعد پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا BehindYouSkipper PTI PakArmyZindabad BajwaHasToGo Bandial BAJWA SoftCoup NeutralSlaves BajwaSurrender BuzdilBajwa CRIMEMINISTER LoharHighCourt CorruptJudiciary SupremeCourtofpakistan ECP الیکشن_فوری_کروائے_جائیں غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہاراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے 15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی غائب، علاقہ مکینوں کا احتجاجکیماڑی بھٹہ ویلیج ،گلشن اقبال بلاک ٹین اے،ایف بی ایریا سمیت کئی علاقے بجلی سے محروم،ہیں، ذرائع یاد رکھنا جب دنیاں میں کسی نے عوام پر ظلم کیا عوام نے اسے اپنے جوتے کی نوک پر رکھا ہے ۔ شر پسند عناصر اب یہ نہ سمجھیں ہم حکومتی عدالتوں سے محفوظ ہیں لہازا عوام کی عدالت اور الله تعالیٰ کی عدالت بھی ہوتی ہے جہاں حساب دینا پڑتا ہے ۔ عوام سے بچ کے رہنا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کراچی والوں سمیت پورے پاکستان کو پرانا پاکستان مبارک ہو ۔ بھکاریوں کی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ BijLii to gayab hogiii ab...bhugtooo purany pakistan ko... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے مدینہ منورہ میں خصوصی دعا کا اہتمام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بائیک رائیڈر کو اغوا کرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ - ایکسپریس اردوپولیس نے اغوا کا مقدمہ ہی درج کرنے سے انکار کردیا Sindh police ka karnama.. Xadeejournalist
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں لیاری کشتی چوک کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ متعدد افراد زخمیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے لیاری کشتی چوک کے قریب گیس سلندر کی دکان میں دھماکہ ہوا  جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »