کراچی:گورنرسندھ کابجلی کی لوڈشیڈنگ کےخاتمےکااعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:گورنرسندھ کابجلی کی لوڈشیڈنگ کےخاتمےکااعلان SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 2 mins agoگورنرسندھ عمران اسماعيل اور وفاقی وزیراسد عمر نے ہفتے کو کےالیکٹرک کے ہيڈ آفس کا دورہ کیا جس کے بعد ميڈيا سے گفتگومیں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعلان کیا کہ کل بروز اتوار سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کل سے کراچی میں 70فیصد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔

اسد عمر نےبتایا کہ پٹروليم ڈويژن نےفرنس آئل کی سپلائی بڑھا دی ہے،ان فيصلوں سے يہ اخذ نہ کريں کہ غلطی وزارتِ پيٹروليم کی تھی،لوڈشيڈنگ ميں غلطی کس کی ہے،یہ فيصلہ نيپرا کرے گا، نیپرااگلے3سے4دن میں لوڈشیڈنگ کےذمہ داروں کاتعین کرکےرپورٹ دےگا۔ اسدعمرنے واضح کیا کہ لوڈشيڈنگ کے خاتمے کيليےکےالیکٹرک کو اضافی گيس بھی ديں گے، اگلےسال کراچی کو550میگاواٹ کراچی کودیں گے، 2022میں800میگاواٹ بجلی کراچی کو دیں گے۔

اسد عمر نے مزید واضح کیا کہ پی ٹی آئی نےکےاليکٹرک سےکوئی معاہدہ نہيں کيا، کے اليکٹرک کی نجکاری پی ٹی آئی نے نہيں کی، کے اليکٹرک کوپيغام ديا ہے کہ مسائل حل کريں، ہم مددکرينگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوریامریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری Japan F35Jets USA Approval F35 Purchase JPN_PMO JapanGov MofaJapan_en realDonaldTrump usairforce realDonaldTrump SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »