کراچی: ضلع غربی کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ضلع غربی کے پانچ ٹاونز کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ آج رات 12 بجے سے شروع تفصیلات جانئے: DailyJang

نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں اورنگی ٹاؤن میں یوسی گیارہ، داتا نگر، ایریا سیون اے اور بی، اورنگی ٹاؤن کی یو سی بارہ مجاہد کالونی، ملت آباد، گلفام آباد اور علی گڑھ کالونی شامل ہیں۔

سائٹ ٹاؤن کی یو سی چار میٹروول، بلاک ایک، دو، تین ،چار اور پانچ، بلدیہ ٹاؤن یو سی پانچ، سعیدآباد، ایریا فائیو جی، فائیو جے اور اے تھری، گڈاپ ٹاؤن کی یو سی پانچ سونگل، گلشن معمار بلاک ایکس، وائی اور زیڈ، کیماڑی ٹاؤن میں یو سی تین کیماڑی، ڈاکس اور مجید کالونی کے علاقے بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کا شکار رہیں گے۔

لاک ڈاؤن کا اطلاق آج رات بارہ بجے شروع ہوگیا ہے جو 17 جولائی 2020ء شام 7 بجے تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران علاقے میں موجود صنعتیں اور کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی جبکہ علاقے میں نجی تقریبات پر بھی پاپندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، ہوم ڈلیوری پر بھی پابندی ہوگی۔ اعداد و شمار کے مطابق ان 6 یونین کونسلوں میں تین لاکھ 95 ہزار 600 افراد آباد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، ضلع راجوڑی میں مزید 2 کشمیری شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظورجامعہ کراچی کے انسٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظور کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمع Karachi CTD Submitted Report Attack PakistanStockExchange Copy FIR Anti Terrorism Court MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

PSX حملہ، ایک دہشتگرد کی لاش لینے اہلخانہ کراچی آگئےPSX حملہ، ایک دہشتگرد کی لاش لینے اہلخانہ کراچی آگئ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »