پشاور: شامی روڈ کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علاقے میں لاک ڈاؤن آج سہ پہر چار بجے سے نافذ العمل ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر شامی روڈ کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری

اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند رہیں گے جبکہ ضروری اشیائے خورونوش، ادویات، جنرل اسٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی پشاور زلمی کے نئے برینڈ ایمبسڈر؟ جاوید آفریدی میدان میں آگئےپشاور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرینچائز پشاورزلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے اقداماتپشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے اقدامات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دیسی شراب کی فیکٹری سیل، دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور:مزید2علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور:مزید2علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: خواتین سمیت افغان گداگر گروہ گرفتار، مغوی بچی بازیابپشاور: خواتین سمیت افغان گداگر گروہ گرفتار، مغوی بچی بازیاب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں افغان بردہ فروشوں کا گروہ پکڑا گیا، 10 سالہ بچی بازیاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »