پشاور میں افغان بردہ فروشوں کا گروہ پکڑا گیا، 10 سالہ بچی بازیاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: پشاور پولیس نے افغان بردہ فروشوں کے منظم گروہ کا سراغ لگاتے ہوئے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر کے 10 سالہ بچی کو بازیاب کرا لیا۔ گلبہار میں پولیس نے شک گزرنے پر دس سالہ تنہا بچی سے ج

ب رونے کی وجہ پوچھی توعلم ہوا کہ معصوم بچی کومنظم گروہ نے سال قبل اغواء کرکے 8 لاکھ روپے کےعوض گداگر گروہ کو فروخت کردیا ہے جو اس سے بھیک منگواتے ہیں۔

پولیس کے مطابق بچی کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان بھیک کم لانے پر بچی کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے تھے۔ پولیس نے والدین کو تلاش کرکے معصوم بچی ان کے حوالے کر دی، ایک سال بعد بچی ملنے پر رقت آمیز مناظربھی سامنے آئے۔ پولیس کے مطابق حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے اور اس حوالے سے شہر میں متعلقہ اداروں کے تعاون سے گداگر بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دیسی شراب کی فیکٹری سیل، دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی پشاور زلمی کے نئے برینڈ ایمبسڈر؟ جاوید آفریدی میدان میں آگئےپشاور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرینچائز پشاورزلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے اقداماتپشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے اقدامات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور:مزید2علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور:مزید2علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »