(ن) لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے 6 لیگی ارکان وزیراعلیٰ پنجاب سے ملے ہیں، عظمی بخاری

مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ قیادت کو لیگی ارکان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی گئی ہے، ہمارے 6 لیگی ارکان وزیراعلیٰ پنجاب سے ملے ہیں، ایک رکن پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ سے ملا ہے، یہ اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ سے ملے ہیں تاہم اس حوالے سے قیادت کو آگاہ کردیا ہے۔ مسلم لیگ کے 7 ارکان اسمبلی کے گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جن میں میاں جلیل احمد شرقپوری، چوہدری اشرف علی انصاری، نشاط احمد خان ڈاہا ،محمد غیاث الدین اور اظہر عباس شامل ہیں۔

لیگی ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور حلقوں کے حوالے سے بات چیت کی، لیگی ارکان نے آج تیسری بار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Meets South Punjab Additional Chief Secretary GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar ChiefSecretary GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقداماتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پنجاب کی ترقی کیلئے دو بڑے اقدامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »