عمران خان ملک کے مسائل کی جڑ ہیں، رانا ثناء اللہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن چاہتی ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لئے قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، لیکن عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، رانا ثناء اللہ تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے مسائل کی جڑ ہیں۔ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لئے قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، لیکن عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مائنس ون کی بات وزیر اعظم کو پتہ ہو گی کہ کہاں سے ہو رہی ہے، مائنس ون پر اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر بات کریں گے تاہم لیگ کو اس پر اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی بات پیپلزپارٹی کی جانب سے آئی ہے، اے پی سی میں اس پر بات کریں گے۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے 6 ارکان وہی ہیں جو سال پہلے بھی گئے تھے۔ اگر یہی ان کی کارکردگی ہے تو جلد 60 سے 70 لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر دوسری طرف آ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں15 نیشنل پارکس کے قیام کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا ملک میں 15 نیشنل پارکس کےقیام کااعلان کرتے ہوئے کہا پارکس بنانے سے لوگوں کوروزگارملےگا ، ہم ایسی سیاحت نہیں لے کرآرہے جو سارےعلاقے کو تباہ کردے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں‌ 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سیاحت کوفروغ دینےکےلیےاقدامات کررہےہیں،15نیشنل پارکس کے قیام کا فیصلہ بہت اہمیت کاحامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ماحول کو محفوظ بنانےسے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں‌ 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں‌ 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا ملک میں‌ 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی: علی محمد خانعمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی: علی محمد خان Islamabad Ali_MuhammadPTI Minus PMImranKhan Will Minus Democracy PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، رانا ثناء اللہ خانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے مسائل کی جڑ اور قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »