Pmımrankhan, 15 \U0646\U06cc\U0634\U0646\U0644 \U067e\U0627\U0631\U06a9\U0633 \U06a9\U06d2 \U0642\U06cc\U0627\U06, 15-National-Parks-Across-Country, Announces-To-Establish, Pm Imran, \U0648\U0632\U06cc\U0631\U0627\U0639\U0638\U0645 \U0639\U0645\U0631\U0627\U0646 \U062e\U0627\U0646

Pmımrankhan, 15 \U0646\U06cc\U0634\U0646\U0644 \U067e\U0627\U0631\U06a9\U0633 \U06a9\U06d2 \U0642\U06cc\U0627\U06

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں15 نیشنل پارکس کے قیام کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ملک میں 15 نیشنل پارکس کےقیام کااعلان کرتے ہوئے کہا پارکس بنانے سے لوگوں کوروزگارملےگا

02/07/2020 1:05:00 PM

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں 15 نیشنل پارکس کےقیام کااعلان کرتے ہوئے کہا پارکس بنانے سے لوگوں کوروزگارملےگا ، ہم ایسی سیاحت نہیں لے کرآرہے جو سارےعلاقے کو تباہ کردے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ملک میں 15 نیشنل پارکس کےقیام کااعلان کرتے ہوئے کہا پارکس بنانے سے لوگوں کوروزگارملےگا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ’پروٹیکٹڈایریا‘منصوبے کےآغاز پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کآبادی تیز رفتاری سےبڑھ رہی ہے، تیزی سےبڑھتی آبادی کےتناظرمیں ماحولیات کاتحفظ ضروری ہے، ہمارے ہاں صاحب ثروت لوگ باہرچھٹیاں گزارنےجاتےہیں.وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پندرہ نیشنل پارکس کےقیام کااعلان کرتے ہوئے کہا پارکس کافیصلہ آئندہ نسلوں کےلیےبڑاقدم ہے، ہمارےہاں کسی کوپتہ نہیں کہ نیشنل پارک کوچلانا کیسے ہے، ایکوٹورازم کوسمجھنابھی بہت ضرور ی ہے۔

اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ - ایکسپریس اردو مون سون نے تھر کے صحرا کو ہرا بھرا کردیا مسجد ویڈیو معاملہ، ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں، شہباز گل - ایکسپریس اردو

عمران خان نے کہا کہ نیشنل پارک چلانےکےلیےحکمت علمی طےکرناخوش آئند ہے ، نیشنل پارکس کومحفوظ بنانابہت اہم ہے، ہم نےگلیات اورمری کوتباہ ہوتے دیکھا، مری میں رہائش اوردیگرچیزوں سےمتعلق قوانین پرعمل ہوتاتھا، ہم ایسی سیاحت نہیں لےکرآرہے جو سارے علاقے کو تباہ کردے۔

ان کا کہنا تھا کہ کےپی میں بغیرمنصوبہ بندی ڈیولپمنٹ ماحولیات کونقصان پہنچائےگی، آبادی بڑھنے کیساتھ ہمارے علاقے آہستہ آہستہ تباہ ہورہےہیں ، صوبوں میں پارکس بننے پر خوشی ہے ، نیشنل پارکس کی حفاظت کیلئے گائید لائنز دیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ نیشنل پارکس بننے سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی پیداہونگے، چترال میں مقامی لوگ اب مارخور کو خود بچارہےہیں ، چند ممالک ہیں جہاں برفانی چیتوں پائے جاتے ہیں جن کو بچانے کیلئے اقدامات کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاحت کے فروغ کے اقدامات کررہے ہیں، نیشنل پارکس بنانے سے لوگوں کو روزگار ملے گا، پاکستان قدرتی حسن سے مالامال ہے، ہمیں اسے اجاگر کرنا ہوگا۔عمران خان نے مزید کہا کہ کے پی میں نئے علاقوں کو کھولنے سے پہلے قوانین لازمی ہونے چاہئیں اور نئے سیاحتی مقامات کھولنےسے پہلے قواعد وضوابط یقینی بنانا ہوں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امریکا میں نیشنل پارکس کیلئے زبردست ایڈمنسٹریشن ہے جس سے استفادہ کرناہے، ملک بھر میں نیشنل پارکس آئندہ نسلوں کیلئے اہم کردار ادا کرے گا۔عمران خان نے کہا کہ گرین ایریاز کو بچانے کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرنا ہوگا، رین ایریاز اور پارکس کےتحفظ کیلئے کسی حکومت نے نہیں سوچا، یہ وقت ہے کہ ہم گرین ایریاز اور پارکس کا تحفظ کریں، شہروں کیلئے ماسٹر پلانز پر پورا زور دے رہا ہوں ، شہروں کے ماسٹرپلانز ہی نہیں اور جوہیں وہ پرانے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر جس تیزی سے پھیل رہے ہیں ہم انھیں کبھی صاف نہیں رکھ سکیں گے، شہروں میں صاف پانی کی فراہمی بھی ٹاؤن پلاننگ کا حصہ ہوگا ، ماسٹر پلان نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے شہر تباہ ہورہے ہیں، ماسٹر اور ٹاؤن پلاننگ کرکے ہم اپنے شہروں کو بھی بچائیں گے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں‌ 15 نیشنل پارکس بنانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سیاحت کوفروغ دینےکےلیےاقدامات کررہےہیں،15نیشنل پارکس کے قیام کا فیصلہ بہت اہمیت کاحامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ماحول کو محفوظ بنانےسے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کابینہ کیلئے 12نگران وزراء کا تقرروزیراعظم کا گلگت بلتستان کابینہ کیلئے 12نگران وزراء کا تقرر pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial

وزیراعظم کا ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv

وزیراعظم کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے: فواد چودھری

وزیراعظم کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے: فواد چودھری

وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہےفواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے،