کراچی : وزیراعلی سندھ نے منوڑہ بیچ روڈ کا افتتاح کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : وزیراعلی سندھ نے منوڑہ بیچ روڈ کا افتتاح کر دیا Karachi MuradAliShah Inaugurated ManohraBeachRoad pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP

افتتاح کر دیا، 456ملین روپیکی لاگت سے روڈ کی تعمیر کی گئی ہے۔مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روڈ کی وجہ سے سینڈز پٹ پر آنے والوں کو سہولت فراہم ہوگی، اس سے ملحقہ سڑکیں بھی جلد تعمیر کی جائیں گی، سیاحوں کے لیے 200گاڑیوں کی پارکنگ بھی تعمیرکی جا رہی ہے۔وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ منوڑہ ایک مشہور پکنک پوائنٹ ہے، سہولتیں نہ ہونیکی وجہ سے منوڑہ بیچ سنسان ہوگئی تھی۔انہوں نے کہا کہ

حکومت کراچی کی تعمیروترقی کے لیے کام کر رہی ہے،ہم جلد دیگر سڑکوں کی تعمیر بھی ہنگامی بنیادوں پر کر رہے ہیں، جس روڈ کی تعمیر کی گئی ہے وہ ایک مشکل اسکیم تھی۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سمندر کو آگے آنے سے روکنے کے لیے دیوار بنائی گئی ہے،یہ مشکل اسکیم تھی اور تمام مسائل ختم کر کے اسے مکمل کیا۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ضلع کیماڑی کو ایک ماڈل ڈسٹرکٹ بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی سندھ نے منوڑہ بیچ روڈ کا افتتاح کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہری سندھ صوبے کا قیام کراچی کے مسائل کا حل ہے، خالد مقبول صدیقیایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ کراچی مارچ کا آغاز کریم آباد سے شروع ہوا، جس میں کارکن اور پارٹی عہدیدار مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں پہنچے ۔ یہ تو کںتے تھے ہمیں منزل نہین رہنما چائیے اب یہ دوگلاپن نہین ۂیے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منوڑہ سینڈز پٹ روڈ کا افتتاححکومتِ سندھ کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کر رہی ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ویڈیو لنک: DailyJang ہیں جی😳 یہ کب سے ہوا ہمیں تو پتہ بھی نہیں چلا آپ کتنے مہان ہیں کہ کراچی والوں کو پتہ چلے بغیر ہی کراچی میں تعمیراتی کام کروا رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

28 ستمبر کو سندھ میں تمام کلاسز شروع ہو جائیں گیوزیر تعلیم سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاکہ 28 ستمبر کو سندھ میں تمام کلاسز شروع ہو جائیں گی،پرائمری، پری پرائمری کے بچے سکول جا سکتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ وفاق پر ڈالنا چاہتی ہے، حلیم عادل شیخکراچی: تحریک انصاف کے سینئررہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ وفاق پر ڈالنا چاہتی ہے، سندھ میں برساتوں سے زیادہ تباہی کا ذمہ دارمحکمہ آبپاشی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سندھ حکومت نے اجازت نہ دی تو کراچی میں گیس کا بحران شدید ہوگا' -اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیس بحران کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر اور جنوری میں گیس شارٹ فال مزید سنگین ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی ندیم بابر نے کہا کہ سندھ حکومت گیس لائن کی اجازت دے تو بحران پر … منحوس وزیر ہر چیز شارٹ گیس کا الزام سندھ حکومت پر لگا دیا بجلی کے بحران کا الزام کس پر لگاؤ گے معیشت کی تباہی کا الزام کس پر لگاؤ گے آٹا چینی ادویات کے بحران کا الزام کس ہے لگاؤ گے.مان کو خان صاحب یہ مافیاز کی حکومت ہے جو عوام کو لوٹ رہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »