'سندھ حکومت نے اجازت نہ دی تو کراچی میں گیس کا بحران شدید ہوگا' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘سندھ حکومت نے اجازت نہ دی تو کراچی میں گیس کا بحران شدید ہوگا’ ARYNewsUrdu Karachi

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیس بحران کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر اور جنوری میں گیس شارٹ فال مزید سنگین ہوجائے گا۔

ندیم بابر نے کہا کہ اقدامات نہ کیے گئے تو سب سے زیادہ نقصان کراچی کو ہوگا ، گیس شارٹ فال سے کراچی کی صنعتوں کو شدید نقصان ہوگا، گیس قلت دورکرنے کے اقدامات نہ کئےتو سب سے زیادہ نقصان کراچی کوہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گیس کا الزام سندھ حکومت پر لگا دیا بجلی کے بحران کا الزام کس پر لگاؤ گے معیشت کی تباہی کا الزام کس پر لگاؤ گے آٹا چینی ادویات کے بحران کا الزام کس ہے لگاؤ گے.مان کو خان صاحب یہ مافیاز کی حکومت ہے جو عوام کو لوٹ رہی ہے

منحوس وزیر ہر چیز شارٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے جان بچانے والی 94ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ کورونا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوائی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ کابینہ اجلاس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے حکومت نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دے دی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے کیس میں سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد: (23 ستمبر 2020) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت کو بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات نہ دینا آئین کے آرٹیکل 144 کے خلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیاوزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ لگتا ہے وفاقی حکومت فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے بے بس ہوگئی ہے۔ Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے پرچم کی توہین پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟ سعودی حکومت نے خبردار کردیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے متنبہ کیا ہے کہ مملکت کے پرچم کی عوامی مقام پر توہین پر ایک سال قید یا 3 ہزار ریال جرمانہ یا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نے کراچی میں گیس قلت کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیدیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »