28 ستمبر کو سندھ میں تمام کلاسز شروع ہو جائیں گیوزیر تعلیم سندھ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

28 ستمبر کو سندھ میں تمام کلاسز شروع ہو جائیں گی،وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 28 ستمبر کو سندھ میں تمام کلاسز شروع ہو جائیں گی،پرائمری، پری پرائمری کے بچے سکول جا سکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ جن سکولوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے انہیں سیل کر دیاگیا، کئی جگہوں پر ابھی مسائل کاسامنا ہے ،انتہائی سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرائیں گے ،ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرانے پر کارروائی ہو سکتی ہے ۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاکہ ایس او پیز بنانے میں بہت ساری چیزیں سکول پرچھوڑیں،انہوں نے کہاکہ وزیر صحت کے خدشات غلط نہیں بالکل درست ہیں،ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آئی ہے،وزیر تعلیم نے کہاکہ ٹاسک فورس کی میٹنگ میں سکول کھولنے کافیصلہ ہوا،جو والدین بچوں کو سکول نہیں بھیجنا چاہتے وہ نہ بھیجیں،تعلیم سے زیادہ بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ہے ،انہوں نے کہاکہ کوشش کریں والدین بچوں کو خود سکول چھوڑیں اور واپس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: 28 ستمبر سے تمام کلاسز شروع کرنے کا اعلانوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے 28 ستمبر سے صوبے بھر میں آٹھویں سے نیچے تک تمام کلاسز شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا. تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت میں 28 ستمبر تک توسیع - Pakistan - Dawn Newskehne se kuch nahe hota proof karo begherat admi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 28 ستمبر تک توسیع‌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تمام تعلیمی ادارے 28 ستمبر سے کھل جائیں گے، سعید غنیسعید غنی نے کہا کہ اسکول کھولنے میں کوئ مسئلہ نہیں ہے، کورونا کے دوران سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہوا ہے۔ سکول کھولنے کے بعد انہوں نے بچوں کو کرونا کے چکروں میں لیٹا دینا ہے....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کو گرفتار کرنے سے روک دیا - Pakistan - Aaj.tvنیب بھی بک گئی ھے کیا ؟؟؟؟😡 بلکہ ان کو ڈی جی نیب کے گھر بھیج دیا وہاں یہ ضروری کام سے فارغ ہو کر واپس آ جائیں گے Is system k kiya hi kehne
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دیوزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دی Sindh SindhGovt Karachi EducationMinister SaeedGhani CoronaSOPs Warning EducationalInstitutions Pakistan SaeedGhani1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP AzraPechuho ndmapk Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »