کراچی، مویشی بیوپاری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، مویشی بیوپاری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ پولیس نے شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کر کے مویشی بیوپاری کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا کہنا تھا کہ ملزمان نے بیوپاری نعیم قریشی سے لوٹ مار کی کوشش کی اور مزاحمت پر اُسے گولیاں مار دیں تھیں۔ ملزمان بیوپاری سے 13 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے، فائرنگ کے نتیجے میں نعیم قریشی زخمی ہوا تھا جو بعد میں دورانِ علاج دم توڑ گیا تھا۔ عارف اسلم راؤ کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان 35 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں، گرفتار ہونے والے دونوں افراد نے گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، گلستان جوہر سمیت دیگر علاقوں میں ڈکیتی کی کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور انہیں جلد عدالت میں پیش بھی کیا جائے گا جس کے بعد قتل کیس اور دیگر واقعات کے حوالے سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے عوام نے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیاکراچی: شہر قائد کے عوام نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:مویشی منڈی میں سینی ٹائزنگ گیٹ نصبمویشی منڈی میں سینی ٹائزنگ گیٹ نصب کردیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ایس اوپیز بھی تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمینوں کی جعلسازی، ڈپٹی کمشنر ویسٹ کا کمشنر کراچی کو خطریونیو بورڈ کے ریکارڈ میں زمینوں کی جعل سازی کا انکشاف، سابقہ ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا دوسرا سسٹم 24 جولائی کو بننے کا امکانکراچی میں آئندہ 5 سے 6 دن موسم خوشگوار رہے گا، مون سون کا دوسرا بارش برسانے والا سسٹم 24 سے 25جولائی کے دوران بن سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا دوسرا سسٹم 24 جولائی کو بننے کا امکانکراچی میں بارش کا دوسرا سسٹم 24 جولائی کو بننے کا امکان Read News Karachi Weather Rain WeatherAlert
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »