اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کےلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق

اسلام آباد اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسلام نظریاتی کونسل نے سینیٹ کی قانون وانصاف کمیٹی میں14-2013 کی رپورٹ جمع کروائی ہے۔ چھ سال قبل 2014 میں اسلامی نظریاتی کونسل نے تجویز دی تھی پاکستانی قوانین میں تبدیلی کی جائے جن کے مطابق کم عمری میں شادی پر پابندی ہے اور کسی مسلمان مرد کو دوسری شادی کےلئے پہلی بیوی سے اجازت لینا لازم ہے۔

قبل ازیں2014میں اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمری میں شادی پر پابندی کو غیر اسلامی قرار دیا تھا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق کم عمری کی شادی کی ممانعت نہیں ہے۔دوسری شادی کے معاملے پر کونسل کا کہنا ہے کہ مردوں کو دوسری شادی سے قبل اپنی پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ حکومت کو مسلم فیملی لا میں اصلاح کی ضرورت ہے۔پاکستان میں نکاح اور طلاق سے متعلق قوانین کو مسلم فیملی لا کہا جاتا ہے جو انیس سو اکسٹھ میں آرڈیننس کی شکل میں نافذ ہوا تھا۔ قوانین کے مطابق کسی بھی شخص کو دوسری...

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نکاح کے لیے کوئی عمرمقرر نہیں کی جاسکتی تاہم رخصتی کے لیے بلوغت کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔پاکستان میں سن 2015 میں بننے والے فیملی لا کے تحت کسی شخص کا پہلی بیوی سے رضامندی لیے بغیر دوسری شادی کرنا ایک قابل تعزیر جرم ہے۔ اس قانون کے تحت 2017 میں جوڈیشل مجسڑیٹ علی جواد نقوی نے لاہور کی ایک ذیلی عدالت میں ایک شخص کو پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے پر دو لاکھ روپے جرمانے اور چھ ماہ قید کی سزا سنائی...

خیال رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا ایک آئینی ادارہ ہے جو پارلیمنٹ کو ایسے قوانین میں تبدیلی کا مشورہ دینے کا مجاز ہے جو ان کی نظر میں اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ نہ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں ، حکومت نے بڑی اجازت دے دیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو 15جولائی سے دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پی ایچ ڈی کے طلبہ کو ریسرچ ورک کی بھی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازتحکومت اور ادارے شوگر ملز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں، عدالتِ عظمیٰ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وینا ملک نے عمران خان کے دعوے کو درست قرار دے دیاپاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ٹھیک کہتا تھا یہ قوم دنیا کی زہین ترین قوم ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس ایک شخص نے آصف علی زرداری کو اس حال تک پہنچایا اور جب وہ بدین میں آیا تھا تو۔۔۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کھل کر بول پڑےکراچی(ویب ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیرسعیدغنی نے ذوالفقارمرزا کو وزارت داخلہ دینا پارٹی کی غلطی قرار دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد پپو قتل کیس، حبیب جان بلوچ اشتہاری قرارکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران بیرون ملک روپوش ملزم حبیب جان بلوچ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سردیوں میں کیا ہوسکتا ہے؟ برطانوی ماہرین نے خبردار کردیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری مگر پہلی سے زیادہ خطرناک لہرآسکتی ہے جس سے ملک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »