کراچی میں پی ٹی آئی کا پاور شو، عمران خان کا خطاب جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پی ٹی آئی کا پاور شو، عمران خان کا خطاب جاری

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل پر لینڈ کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے عمران خان کا ٹرمینل ون پر استقبال کیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کو خصوصی انتظامات کے تحت گورنر ہاؤس کراچی لایا گیا۔سندھ رینجرز اور کراچی پولیس کی جانب سے بھی سابق وزیراعظم کے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔

خیال رہے کہ وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد عمران خان نے عوامی رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے۔ پہلا جلسہ انہوں نے پشاور میں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ہوگا،تمہیں بھی اچھی طرح پتہ ہے کہ کیسے تمہیں 35بینک اکاؤنٹ میں اسرائیل ،بھارت،امریکہ و دیگرممالک سےفنڈنگ ہوئی،جس میں سے8سے12اکاؤنٹس کی تفصیلات تم7سال میں دےسکےہواب تو پوری ptiہی کلعدم ہوگی تم بھی نااہل اورضمانتیں ضبط کرواؤگےدیکھتےجاؤ،عید کےبعد ایک اور عیدہماری منتظرہے✌️

چور مچائے شور۔۔۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran khan zindabad Naya banay ka pakistan!!! Karachi_jaag_gya امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

geo walon beyhosh mut ho jana .. garida hamid mir pur waqfay waqfay sy pani ka chirkao krtay raho 😂😂

چند سیٹوں والا بغیر سیٹ کے اکثریت رکھنے والے کے غرور کو خاک میں ملانے والا مرد مجاہد جس کا نام مولانا فضل الرحمن 💪

Kaisa kar lata ho ya sb Wala 😂😂😂

Tweet ki batti bana lo anni dyo.... ARY ZINDABAD

اپمورٹڈ_حکومت_نامنظور

پوری دنیا اور پاکستان کی قومی عمران خان کے حق میں ہے اور ان کا ساتھ دے گی ۔مگر افسوس پاکستان کے کچھ کتے اور دلے میڈیا والے ہیں جو پاکستان کے ساتھ غداری کر رہے ہیں ان میں سے جیونیوز ایک ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Love❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا آج کراچی میں جلسہ، ملک بھر میں احتجاج ہوگاپی ٹی آئی کا آج کراچی میں جلسہ، ملک بھر میں احتجاج ہوگا ARYNewsUrdu ریاست مدینہ کے والی ختم المرسلین امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر کھڑے ھوکر ریاست مدینہ کے سلوگن،پاکستان کے خلاف اندرونی بیرونی سازشی ملک دشمن سہولت کارعناصر سب شامل لوگوں کوکیفرکردار تک پہنچا، سب کےمنصوبے ناکام فرما،فریادی ھیں یارب! توہی پاکستان کی مددفرما،آمین bajwa_traitor Everyone is responsible behind this chaos, people of Pak ll nvr forgive thm nd their genration Insha Allah. People sitting in courts, Law enforcing agencies, sitting in bars and most importantly who sold their pens and conscious. Pakistan will remember!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ق لیگ اور پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ووٹنگ جاریوزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا اور ووٹنگ کا عمل جاری ہے جبکہ تحریک انصاف نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لوٹوں کا گھیراؤ مریم کے حکم پر کیا گیا امپورٹد_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ٹی آئی جلسہ میں ناخوشگوار واقعہ متعدد افراد زخمیکراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ Greatest love respect PMIK best zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍😍😍😁❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁👍👍👍👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی میں سے کون کون وفاقی کابینہ میں شامل ہوگا؟ مشاورت جاریاجلاس میں بلاول کو وزیرخارجہ کا عہدہ لینے پر مشاورت کی گئی، ذرائع امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور بھکاری اعظم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ بھی ایک امتحان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اوپن مارکیٹ میں میں اضافہانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے ای سی پی کو 30 روز کے اندر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی ہدایت کی تھی عدالتوں میں بکاؤ ججوں پر اللہ کا قہر نازل ہو آمین امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »