اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پرویز الٰہی نے مقدمہ کیلیے درخواست دیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پرویز الٰہی نے مقدمہ کیلیے درخواست دیدی ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور چوہدری پرویز الٰہی پر تشدد کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست جمع کرادی گئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ پولیس ملازمین نے ہماری خواتین اراکین کو دھکے دیے، حمزہ شہباز نے ایم پی ایز کو حکم دیا کہ پرویز الہٰی کو جان سے مار دو، 200 سے 300 تک مسلح ڈنڈا بردار اہلکار ایوان میں داخل ہو گئے۔ درخواست میں کہا گیا کہ رانا مشہود کے وار سے میرا دائیاں بازو ٹوٹ گیا، جہانگیر خانزادہ نے وار کیا جو ایم پی اے عامر کو ہاتھ پر لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرویز الٰہی جو ہانڈی پکا رہے تھے وہ پک کر تیار ہو گئ😆😆😆

جب ان چودھریوں کا پاکستان میں یہ حال ہے تو عام آدمی سوائے اللہ سے کس سے فرہاد کریگا پوری عوام کا اعتماد اور یقین سب اداروں سے ختم ہوتا جا رہا ہے یہ قانون جو بنے ہیں حق اور ناحق کے لیے بنے ہیں اگر قانون سے کسی کو انصاف نہیں ملتا ہے تو انسان کدھر جائے گا عام آدمی تو تباہ ہے

شرم نام کی تو چیز ہی نہیں ہے غنڈہ لیگ کےہاں 🤔🤔🤔

نہی سونیگی

mohanis alahi so rahe ho Kiya

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Wohi Judges faisla dengey jinho ne America k order par Elected PMk khilaf 12 baje adalat lagai 🤣🤣

پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں کہ چہرے پر ماسک ہے اور ساتھ نہ آکسیجن سلینڈر منسلک نہ کوئی نیبیولائزر 😂😂😂🤣🤣🤣

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور۔۔۔عدالت؟؟؟

یے لتر آئے وئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی بھاری نفری پنجاب اسمبلی کے اندر موجود، ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری - BBC Urduپنجاب اسمبلی کے اہم اجلاس میں نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ تاحال شروع نہیں ہو سکی اور پی ٹی آئی اراکین نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا گھیراؤ کرکے ان پر تشدد کیا ہے اور ایوان میں ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز شریف اور ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ آمنے سامنے ہیں۔ دوسری جانب راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ ہمارا ڈپٹی سپیکر ہے ہم نے مارا کسی کو کیا تکلیف ہے؟ اگر کسی نے خریدا ہوا ہے تو رسید دکھائے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ب وہ رات بارہ بجے آنے والے دلے شرب پی کر سور ہے ہیں ۔ پنجاب اسمبلی کا حال دیکھیں ، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمارا سپیکر ہے ہم نے مارا کسی کو کیا تکلیف؟ اگر کسی نے خریدا ہوا ہے تو رسید دیکھائے پھر بات کرے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرلپنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں Esa lag rahey jesey bachey langar lot rahe hen,,Hamey bhe do,,Hamey bhe do,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکرپر تشدد کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر  پر تشدد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم  نواز  نے رد عمل دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس پنجاب اسمبلی میں داخل، حکومتی اراکین کا شدید احتجاجحکومتی اراکین نے آئی جی پنجاب پولیس کےخلاف تحریک استحقاق اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عدلیہ کے حکم کے مطابق ڈپٹی اسپیکر اور انتظامیہ ملکر شفاف وزیراعلی کا انتخاب کریں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،ڈپٹی اسپیکر پر حملہ،لوٹے مارے گئےامپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جلدی سے نئے الیکشن کا علان کر دیا جائے ورنہ تھوڑے دونوں بعد اللہ نہ کرے معاملہ خون خرابے کی طرف چلا جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تشدد سے پرویز الہٰی زخمی ہوگئےمجھ پر حملہ کروا کر جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، میرا بازو ٹوٹ گیا ہے اور سینے پر بھی چوٹیں آئی ہیں، چوہدری پرویز الہٰی افسوس ناک۔ اچھے خاصے عزت دار انسان ہیں آپ۔ کرسی کا لالچ لے ڈوبا۔سیدھی سی بات ہے آپ لی حکومت بھی تب ہی تھی کیونکہ آپ کی تعداد زیادہ تھی۔ اب کم ہوگئی ہے تو حکومت چھوڑ دو۔ Hahaha... apna boya kaata Daako ka drama
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »