پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

تفصیلات کے مطابق حکومتی ارکان نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر تشددکیا جبکہ اس کے بال نوچے اور لوٹے بھی مارے ،حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نشست کا گھیراﺅ کرلیا۔.

تفصیلات کے مطابق حکومتی ارکان نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر تشددکیا جبکہ اس کے بال نوچے اور لوٹے بھی مارے ،حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نشست کا گھیراﺅ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Esa lag rahey jesey bachey langar lot rahe hen,,Hamey bhe do,,Hamey bhe do,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملے کیخلاف قرار داد منظورقومی اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد میں ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے من_سب_نبیافقتلوہ since:PunjabAssembly since:2022-04-15_07:52:12_UTC پی ٹی آئ اپنے ذاتی مفاد کے لیے پاکستان میں افرا تفری اور دہشگردی پھلا رھی ہے اداروں کو چاھی ھے کے اسے بین کر دیا جاے کیونکے سب سے پہلے پاکستان کالعدم_پی_ٹی_آی2022-04-14_13:32:57_UTC لوٹے کی تو کتے والی ہو گئی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور من_سب_نبیافقتلوہ since:PunjabAssembly since:2022-04-15_07:52:12_UTC پی ٹی آئ اپنے ذاتی مفاد کے لیے پاکستان میں افرا تفری اور دہشگردی پھلا رھی ہے اداروں کو چاھی ھے کے اسے بین کر دیا جاے کیونکے سب سے پہلے پاکستان کالعدم_پی_ٹی_آی2022-04-14_13:32:57_
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،ڈپٹی اسپیکر پر حملہ،لوٹے مارے گئےامپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جلدی سے نئے الیکشن کا علان کر دیا جائے ورنہ تھوڑے دونوں بعد اللہ نہ کرے معاملہ خون خرابے کی طرف چلا جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکرپر تشدد کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر  پر تشدد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم  نواز  نے رد عمل دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی کرسی پر لوٹا رکھ دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے اجلاس جاری ،حکومتی اراکین کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کی کرسی پر لوٹا رکھ دیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حکومتی ارکان کا حملہ اور شدید تشدد - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اراکین نے ڈپٹی اسپیکر کو لوٹے تھپٹر مارے، بال کھینچے گئے اور دھکے دیے گئے۔ دِل غَلطی کر بیٹھا ہے 👈 (سازِش) غَلطی کر بیٹھا ہے دِل👈 (مُداخلت) امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Maroo maroo lotooo ko Inko juty prny chiye thy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی ارکان کا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ ، لوٹے دے مارےحکومتی ارکان کا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ ، لوٹے دے مارے arynewsurdu Very good.. Good job....👏 Mery bazurgoon ki toheen ka badla meray watan kay nojwan lain gay imported govt not acceptable اچھا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »