زخمی ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی ہاتھ اٹھا کر بد دعائیں ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زخمی ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی ہاتھ اٹھا کر بد دعائیں ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

زخمی ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی ہاتھ اٹھا کر بد دعائیں ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر ...لاہورمسلم لیگ ق کے سربراہ پرویز الہیٰ نے تشدد کے بعد زخمی حالت میں ہاتھ اٹھا کر بددعائیں دی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل میں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخمی پرویز الہیٰ ہاتھ اٹھا کر بددعا دیتے ہیں کہ یا اللہ میرے ساتھ انصاف ہو، اور ان کے ساتھ وہ ہو جو ساری دنیا کے لیے مثال بنے۔انہوں نے کہا کہ یااللہ میں کمزور ہوں، میں قیامت تک انہیں نہیں بخشوں گا، تو میرا بدلہ لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ پر بھی تشددلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ پر بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے تشدد کیا گیا ہے ،چودھری پرویز الہیٰ کا گھیراو کیا گیا ہے اور ان روک سکو تو روک لو۔ تبدیلی آئی رے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمیپی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی Bakwas اچھا ہوا کتے مرے Fake news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جمائما کا اپنے گھر کے باہر ن لیگ کے احتجاج کے اعلان پر ردِ عمل02:20 PM, 15 Apr, 2022, بین الاقوامی, لندن: پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ  نے لندن میں اپنے چینی 85 سے 94 گھی 470 سے 495 بجلی5 روپے فی یونٹ مہنگی کوئی پوچھے تو کہنا بھکاری آیا ہے 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج پتہ چلا کہ ن لیگ والے کتنے بے غیرت ہے ۔ غلامی کی عادی لوگ ہے یہ کتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کا بازو ٹوٹ گیا زخمی حالت میں ویڈیو پیغام جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق پرویز الہیٰ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کے بازو پر پٹی اور چہرے پر لگا آکسیجن ماسک باآسانی دیکھا جاسکتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی زخمی حالت میں مخالفین کو ہاتھ اٹھا کر بدعائیں - ایکسپریس اردومجھے رانا مشہود اور ن لیگ کے اراکین نے تشدد کا نشانہ بنایا، چوہدری پرویز الہیٰ کا دعویٰ اگر ہمارے ملک میں بد دعائیں قبول ہوتی ۔ تو کوئی بھی سیاستدان زندہ نہ ہوتا اس کی تو بازو نہیں ٹوٹی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میدان جنگ بن گئی پولیس پر تشدد چودھری پرویز الہٰی زخمی بازو ٹوٹ گیا05:14 PM, 16 Apr, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کا ایوان میدان جنگ بن گیا ۔ دھکے لگنے سے چودھری پرویز الہٰی زخمی ہوگئے ۔بازو ٹوٹ گیا ۔ عدلیہ کی چاہیے کہ انصاف کا ساتھ دے۔۔۔ ن لیگ کی ب پارٹی نا بنے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جھوٹی پٹی بندھی ہوئی ہے ہاتھ پر صاف نظر آرہا ہے ٹوٹا بازو ہلتا نہیں مگر بازو ھلا ھلا کر باتیں کرنا عقل نہیں مانتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »