پنجاب اسمبلی میدان جنگ بن گئی پولیس پر تشدد چودھری پرویز الہٰی زخمی بازو ٹوٹ گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میدان جنگ بن گئی ، پولیس پر تشدد، چودھری پرویز الہٰی زخمی، بازو ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کا ایوان میدان جنگ بن گیا ۔ دھکے لگنے سے چودھری پرویز الہٰی زخمی ہوگئے ۔بازو ٹوٹ گیا ۔ ریسکیو کے عملے نے انہیں طبی امداد دی۔

نیو نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری ایوان میں پہنچنے پر پی ٹی آئی ارکان اور پولیس میں ہاتھا پائی ہوئی ۔ارکان نے پولیس کے ہیلیمٹ اتار کر تھپڑ مکے مارے جبکہ پولیس کی مزید نفری نے ایوان کا کنٹرول سنبھال لیا۔ بعدازاں چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ میزا بازو توڑا گیا۔ میں نے ان کے ساتھ اچھائی کی اور انہوں نے یہ صلہ دیا۔ یہ شریفوں کی جمہوریت ہے۔ شہبازشریف کے فون پر کارروائی ہوئی ۔ایوان میں کبھی پہلے ایسا واقعہ نہیں ہوا۔

چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ میری طبیعت بہت خراب ہے۔ آج تک کسی اسمبلی میں ایسا نہیں ہوا۔ نعرے لگا رہے تھے کہ مار دو ماردو۔ عدالتیں ان کے لیے کھلتی ہیں غریبوں کے لیے نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی ہاتھ سے انگوٹھے اٹھا کر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو شاباشی دے رہا تھا اللہ نے مقدس ایوان کا تقدس پامال کرنے پر یہہی ہاتھ توڑا ۔ واہ

It is impossible, if someone hand broke then he talking like this and able to move his hand just after couple of hours. It is all about conspiracies which is high voltage politics causes to burn down own party members.

ٹوٹا بازو ہلتا نہیں مگر بازو ھلا ھلا کر باتیں کرنا عقل نہیں مانتی

جھوٹی پٹی بندھی ہوئی ہے ہاتھ پر صاف نظر آرہا ہے

عدلیہ کی چاہیے کہ انصاف کا ساتھ دے۔۔۔ ن لیگ کی ب پارٹی نا بنے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکرپر تشدد کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر  پر تشدد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم  نواز  نے رد عمل دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرفتاریاںپرویز الہیٰ پر بھی تشدد پنجاب اسمبلی میدان جنگ بن گئیپنجاب اسمبلی کا دوبارہ اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی،جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی ہدایت پر گرفتاریاں شروع کی گئیں۔ پولیس کی جانب سے ان سب کی پیچھے انکا تھا ہے امپورٹد_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور WAT AN EMBARRASSMENT FR PERAVIZ ELAHI CAUSED BY MONIS ELAHI...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی کرسی پر لوٹا رکھ دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے اجلاس جاری ،حکومتی اراکین کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کی کرسی پر لوٹا رکھ دیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملے کیخلاف قرار داد منظورقومی اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد میں ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے من_سب_نبیافقتلوہ since:PunjabAssembly since:2022-04-15_07:52:12_UTC پی ٹی آئ اپنے ذاتی مفاد کے لیے پاکستان میں افرا تفری اور دہشگردی پھلا رھی ہے اداروں کو چاھی ھے کے اسے بین کر دیا جاے کیونکے سب سے پہلے پاکستان کالعدم_پی_ٹی_آی2022-04-14_13:32:57_UTC لوٹے کی تو کتے والی ہو گئی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور من_سب_نبیافقتلوہ since:PunjabAssembly since:2022-04-15_07:52:12_UTC پی ٹی آئ اپنے ذاتی مفاد کے لیے پاکستان میں افرا تفری اور دہشگردی پھلا رھی ہے اداروں کو چاھی ھے کے اسے بین کر دیا جاے کیونکے سب سے پہلے پاکستان کالعدم_پی_ٹی_آی2022-04-14_13:32:57_
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: سول کپڑوں میں ملبوس پولیس نے3 ارکان اسمبلی کو گرفتار کر لیاپی ٹی آئی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کا گھیراؤ کر لیا، اس صورتِ حال کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سیکیورٹی کے ساتھ واپس اپنے دفتر چلے گئے۔ مریم کی کال پر سب ہوا ہے امپورٹد_حکومت_نامنظور NOPE OUTSIDERS WERE LET IN BY PERVAIZ ELAHI TO BEAT UP MPS OF OTHER PARTIES
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا خط، پولیس کا ایوان کے اندر آپریشن، 5 ارکان اسمبلی گرفتارامپورٹڈ_حکومت_نامنظور Shameful عمران خان یہ چاہتا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم نہیں بنتا تو کوئی اور بھی حکومت نا کرے سیدھا صاف دکھائی دے رہا ہے ملک کو انارکی کی طرف لے جارہا ہے اور جو بھی عمران خان کے سپورٹ میں ہیں وہ ملک دشمن ہیں اللہ پاک میرے ملک کی ان شیطانوں سے حفاظت فرمائیں آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »