کراچی: آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، شہری پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، شہری پریشان ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز کے درمیان گندم اٹھانے کا معاملہ حل نہ ہوا لیکن آٹا مہنگا کر دیا گیا۔ کراچی میں فائن آٹے کی قیمت 55 روپے فی کلو اور چکی کے آٹے کی قیمت 62 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ کمشنرکراچی کی جاری فہرست میں فائن آٹے کی ہول سیل میں قیمت 42 اور ریٹیل میں 44 روپے فی کلو ہے۔

محکمہ خوراک سندھ نے فلور ملز کو پاسکو سے براہ راست گندم اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ فلور ملز مالکان نے پاسکو سے براہ راست گندم اٹھانے کی صورت میں کرائے کی مد میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ خیال رہے کہ محکمہ خوراک نے 28 اکتوبر کو سندھ فلور ملز اور آٹا چکیوں کے لیے سرکاری گندم جاری کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔ سندھ حکومت نے سندھ کے 6 اضلا ع کو 41000 ہزار ٹن گندم اکتوبر کے کوٹے میں جاری کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیفی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا۔۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت میں ریکارڈ تور اضافہڈھاکا : بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اگلے پچھلے سب ریکارڈ تور کر دوسو چالیس ٹکا سے دوسو پچاس ٹکامیں فروخت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں مشرقی کھانوں کے لازمی جزُ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نئی دہلی: خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس کی قیمت 300 روپے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ترک کردیابنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ترک کردیا Bangladesh Onions PriceHike PrimeMinisterSheikhHasina
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »