بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت میں ریکارڈ تور اضافہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ٹماٹر، بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچیں Read More :Newsonepk onions Bangladesh

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اگلے پچھلے سب ریکارڈ تور کر دوسو چالیس ٹکا سے دوسو پچاس ٹکامیں فروخت ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں مشرقی کھانوں کے لازمی جزُ پیاز کی قیمت آسمان سے باتیں کرتے ہوئے بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے کس کے سبب بنگلہ دیش نے فوری طور پر فضائی راستے سے پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں حالیہ مون سون سیز کی دوران پیاز کی فصل کو خاصہ نقصان پہنچا تھا اور پیداوار معمول سے کم ہوئی جس کے سبب پڑوسی ممالک کو برآمد کرنے پر پابندی لگادی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں عمومی طور پر اہم سبزیاں زیادہ سے زیادہ 30 ٹکا فی کلو کی قیمت میں دستیاب ہوتی ہیں لیکن پابندی کے بعد سے یہ 260 ٹکافی کلو تک جا پہنچیں۔ دوسری جانب پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے سبب وزیراعظم حسینہ واجد بھی اپنے مینیو میں کمی کرنے پر مجبور ہوگئیں۔ اس حوالے سے حسینہ واجد کے ڈپٹی پریس سیکریٹری حسن جاہد توشر نے بتایا کہ ’فضائی مال برداری کے ذریعے پیاز درآمد کی جارہی ہے اور وزیراعظم نے اپنے کھانوں میں پیاز کا استعمال ترک کردیا ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 130رنز سے شکست - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 130 رنز سے شکست دیدیاندور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 130 رنز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نیٹو رہنماﺅں کے اجلاس میں شرکت کیلئے دسمبر میں لندن جائیں گے۔ٹرمپ نیٹو رہنماﺅں کے اجلاس میں شرکت کیلئے دسمبر میں لندن جائیں گے۔ Trump USPresident NATO NATOSummit London Attend UKVote realDonaldTrump StateDept SecPompeo NATO UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرے HongKong GovernmentSupportersMarch Slogans SupportPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »