نئی دہلی: خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس کی قیمت 300 روپے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس کی قیمت 300 روپے

نئی دہلی: نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے، سموگ نے سانس لینا دشوار کر دیا، سموگ کے اس راج میں نئی دہلی میں خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس لینے کی پیشکش کی جا رہی ہے، یہ پیشکش اپنی نوعیت کی پہلی آکسیجن بار کی جانب سے کی جارہی ہے۔

آکسی پیور کے نام سے کھلنے والی اس بار میں 15 منٹ سانس لینے کے 300 روپے لیے جا رہے ہیں، اس آکسیجن میں کئی اقسام کے تیل کی خوشبو شامل کی گئی ہے، پندرہ منٹ تک آکسی پیور بار میں جا کر اپنے منہ پر ماسک پہنیں اور خالص آکسیجن میں سانس لیں۔ آکسی پیور کے مالک 26 سالہ آیاویر کمار کہتے ہیں کہ یہ دہلی میں اپنی نوعیت کی پہلی کمرشل سہولت ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عام شہری، شہر کی انتہائی آلودہ فضا سے کچھ دیر کے لیے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ 30 سے 40 تک گاہک آتے ہیں، گاہکوں کو یہ سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے کہ وہ اگر چاہیں تو آکسیجن کے چھوٹے ڈبے اپنے ساتھ لے جائیں تاکہ وہ صاف ہوا میں سانس بھی لے سکیں اور ان کی معمول کی مصروفیات زندگی بھی متاثر نہ ہوں۔ جیسے جیسے سموگ بڑھتی ہے تو ہمارے ہاں رش بھی بڑھتا جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے آلودہ ترین شہر دہلی میں ’آکسیجن بار‘ کھل گیا - ایکسپریس اردوبھارتی دارالحکومت میں ایئر کوالٹی نہایت پست اور ہوا میں مفید پارٹیکلز کا فقدان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹائیفائیڈ کی نئی ویکسین متعارف کروانے والا پہلا ملکپاکستان ٹائیفائیڈ کی نئی ویکسین متعارف کروانے والا دُنیا کا پہلا ملک بن گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے خواتین کیلئے نئی موبائل ایپ تیارکرلی۔حکومت پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی) نے بیٹی کے عنوان سے نئی موبائل ایپ تیا ر کرلی جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ یہ موبائل ایپلی کیشن خواتین سے متعلق پروگرامز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن متحرک، فواد چوہدری اور زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے نئی ایس او پیز جاریwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »