کراچی میں چوتھے روز بھی بارش کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

شہر قائد میں چوتھے روز بھی بارش کا امکان ہے تاہم آج موسلادھار نہیں بلکہ ہلکی بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں چوتھے روز بھی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرقائد میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہے گا تاہم آج موسلا دھار بارش کا امکان بہت کم ہے لیکن ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 روز میں سب سے زیادہ بارش فیصل بیس پر 175 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ سُرجانی میں 155، گلشنِ حدید میں 149، صدر میں 145، مسرور بیس پر 143 ملی میٹر، ایئرپورٹ پر132، یورنیورسٹی روڈ پر 110 ، لانڈھی میں 109، نارتھ کراچی میں 91، کیماڑی میں 89 اور سعدی ٹاؤن میں 69 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ 3 روز میں مسلسل کبھی ہلکی کبھی تیز بارش ہوئی جس کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بارش کے سبب شہرکا بڑا حصہ بجلی سے محروم رہا جس نے بارش...

دوسری جانب ڈی ایم سیز، کے ایم سی، حکومت سندھ، این ڈی ایم اے اور پاک فوج پانی کی نکاسی کے لیے جاری ریلیف آپریشن میں مصروف رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون تیسرے روز بھی بارش جاری 3 روز کی بارش میں 15 افراد جاں بحقکراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل میں مسلسل تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اور سڑکوں پر پانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: مون سون کا چوتھا اسپیل:3 روز کی بارش میں 18 افراد جاں بحقکراچی: مون سون کا چوتھا اسپیل:3 روز کی بارش میں 18 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :چوتھے اسپیل کے پہلے روز سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈکراچی میں مون سون بارشوں کے چوتھے اور طاقتور اسپیل نے گزشتہ روز سے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »