امریکی سیاح نے مکہ میں شیخ السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام میں مختلف عقائد کے لیے رواداری اور امن بقائے باہمی سے متاثر ہوا، امریکی سیاح

شیخ السدیس اور دیگر کا مشکور ہوں جنہوں نے مُجھے اسلامی تعلیمات کا درس دیا اور میرا دل ایمان کیلیے کھول دیا، اسٹیو۔ فوٹو: سوشل میڈیامیامی سے تعلق رکھنے والے امریکی سیاح اسٹیو نے امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔

مکہ مکرمہ میں میامی سے تعلق رکھنے والے امریکی سیاح اسٹیو نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر شیخ الرحمٰن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرنے کی سعادت حاصل کرلی اور کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ شیخ السدیس نے امریکی سیاح کو اسلام قبول کرنے پر مبارک باد دی اور گلے سے لگایا۔ اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی سیاح اسٹیو کا کہنا تھا کہ دین اسلام کی حقانیت سے روشناس کرانے اور اپنا بندہ بنانے کی توفیق دینے پر اللہ کا شْکر ادا کرتا ہوں۔ شیخ السدیس اور دیگر علما کا بھی شکر گزرا ہوں جن کے بغیر تاریکی سے روشنی کی جانب سفر ممکن نہیں تھا۔

نومسلم امریکی سیاح اسٹیو کا مزید کہنا تھا کہ میں مملکت کے اندر مختلف عقائد کے لوگوں میں رواداری اور پر امن بقائے باہمی کی سطح سے انتہائی متاثر ہوا اور پھر حق و نور کی تلاش میں سرگرداں تھا۔ شیخ السدیس کا مشکور ہوں جنہوں نے مْجھے اسلامی تعلیمات کا درس دیا۔ امام کعبہ شیخ الرحمن السدیس نے کہا کہ اب میں اور نو مسلم اسٹیو دونوں اسلام میں بھائی ہیں، اسٹیو کے ذہن پر دائمی اثرات دراصل اسلام کی پاکیزگی اور یہ اللہ تعالی کی وحدانیت کی عمدہ تعلیمات تھی۔ شیخ السدیس نے اسٹیو کو عمرہ کرنے اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کا مشورہ بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سیاح نے امام کعبہ کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوشیخ السدیس اور دیگر کا مشکور ہوں جنہوں نے مُجھے اسلامی تعلیمات کا درس دیا اور میرا دل ایمان کیلیے کھول دیا، اسٹیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت ضروری ادویات امریکی کمپنیوں سے خریدے: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت لازم ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنرل براﺅن امریکی ایئرفورس کے پہلے سیاہ فام سربراہ بن گئےامریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام امریکی فوجی جنرل چارلس سی کیو بران نے فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیےواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے اپنے شہریوں پر چینی ایپلی کیشنز کے ساتھ کام پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندی سے متعلق حکم نامے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کا افغان جرگہ پر طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے زورامریکی وزیر خارجہ کا افغان جرگہ پر طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے زور US MikePompeo Urged Jirga Afghan Talibans Prisoners StateDept SecPompeo mikepompeo MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینک میں ڈکیتی، امریکی نے کیا چرایا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےامریکا کی ایک ریاست میں ایک شخص بینک کا شیشہ توڑ کر اندر گیا تو اس نے ایک ایسی چیز چرائی جس کے بارے میں جان کر لوگوں کو حیرت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »