کراچی میں شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) قصبہ موڑ اسلامیہ کالونی میں شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ موڑ

کراچی قصبہ موڑ اسلامیہ کالونی میں شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ موڑ اسلامیہ کالونی پراچہ ہسپتال کے قریب گھر میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے ایک خاتون زخمی ہوگئی، زخمی خاتون کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون دوران علاج خون زیادہ بہہ جانے کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 50 سالہ یاسمین زوجہ صابری کے نام سے کی گئی۔ ورثا نے پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر دیا اور لاش گھر لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو اس کے شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا، مقتولہ کی لاش کے ہمراہ آنے والے درجنوں افراد شدید مشتعل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج ، 4مشکوک افراد گرفتارکراچی : پولیس نے قائد آباد میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے چار مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ ہر جرم درندگی کے پیچھے گٹر پی پی کے سور ہیں سندھ کراچی کو اس گٹر پی پی نے جہنمستان بنا دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیاپولیس کی جانب سے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان اب تک گرفتار نہ ہو سکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد جہنم واصللاہور: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ Or jin logon ko hum py musalat kia ha un ka kia ? دنیا کی نمبر ون فوج اپنے ملک سے دہشت گردوں کو ختم نہی کر سکی غالباً 19 سال ہوگئے ہیں نوجوان شہید ہو رہے پر یہ دہشتگردوں کو کیوں ختم نہی کر رہے 🙏 آپ نے ابھی سے فیصلہ سنا دیا کہ وہ جہنم میں چلے گئے آپ تو ( نعوذباللہ )جھوٹے خدا ثابت ہوئے پھر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیاڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ 2021 میں اشتعال انگیز بیانات کے باعث معطل کر دیا گیا تھا یہ دیکھیں ٹرمپ کی واپسی پول ووٹ سے ہوئی ہے.. اگر ووٹ اس کے اگینسٹ جاتے تو واپسی مشکل تھی کافی سخت مقابلہ ہوا 52%...ہاں 48%...نو یعنی مخالف اب بھی بہت ہیں اس لیے خان صاحب کے لیے بھی رستہ بہت دشوار ہے یعنی 13 پارٹیاں خان کلاں... ہاۓ اللہ مقابلہ ٹف ہے.. We all families from our homes and offices just banned the jang 'jhoota' newspaper 3 months ago. Other should also boycott it forthwith.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیامائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ڈومینیکن ریپبلک کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنیکا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے ڈومینیکن ریپبلک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر نے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »