26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews ImranKhan pti ArshadSharif ArshadSharifShaheed Azamswati

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔

صحافیوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا کہ یہ جس کو مرضی چاہیں آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے، اب یہ لوگ دونوں طرف سے پھنس چکے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ الیکشن کرواتے ہیں تو یہ لوگ فارغ ہوجائیں گے، نہیں کرواتے تو ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، ہماری کوشش ہے جلداز جلد صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہو، نئے انتخابات کے علاوہ ملکی مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے مجھے پیغامات بھجوائے گئے ہیں لیکن میرا ایک ہی...

انہوں نے کہا کہ ان کی کرپشن کی داستان سے پوری دنیا واقف ہے، میرے خلاف پوری ریاستی مشینری استعمال کرکے بھی گھڑی کے علاوہ کچھ نہ نکال سکے، گھڑی والے معاملے پر عدالت جارہا ہوں، پورا یقین ہے عدالت میں یہ پراپیگنڈا عیاں ہوجائے گا، انہوں نے کبھی عوام کی طاقت کو سمجھا ہی نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف لندن کی عدالت میں بھی پھنس چکا ہے، لگتا ہے یہ وہاں بھی آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کرے گا۔خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نے لانگ مارچ ختم کر کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دی ہے۔

عمران خان نے ’’حقیقی آزادی‘‘ مارچ کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری تحریک نہیں روکے گی، 26 نومبر کو شفاف انتخابات کا مطالبہ کریں گے، ساری قوم حقیقی آزادی کیلیے مل کر ہمارے ساتھ جدوجہد کرے اور پنڈی پہنچے، اگلے ہفتے پنڈی میں سب سے ملاقات ہوگی جہاں میں تحریک کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran. Khan. Pure. Pakistani. Qom. Aap key. Sath. Hy. Aap. Ki. Wajha. Sey. Mulk. Mein. Aman. Hy. P. D. M. Kbhe. Kamyab. Nhe. Hogi. Yeh. Log. Mulk. Mey. Fasaad. Chaetey. Hyn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 نومبر کو سرپرائز، جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں: عمرانلاہور: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جارہا ہے اسکی حکمت عملی جلد سمجھ آجائے گی، یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، یہ اب دونوں طرف سے پھنس چکے ہیں. بلی نوسو چوہے کھا کے حج کو چلی ابھی تک نیازی کا بس نہیں چل رہا ،نی تو اس فتنے نے اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی You cant deprive us of the right to education… stop ruining our university … Stop Barakahu Bypass HandsOffQAU StandYourGround QAUbleeds DownwithCDA
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے کارکنوں کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دیسابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے کارکنوں کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی۔روات میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی بینک؛ کشن گنگا و ریٹلی ہائیڈرو منصوبوں پر پاکستانی اعتراض سماعت کیلیے منظور - ایکسپریس اردوعالمی بینک؛ کشن گنگا و ریٹلی ہائیڈرو منصوبوں پر پاکستانی اعتراض سماعت کیلیے منظور - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سب 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں عمرانراولپنڈی+لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے+نیوز رپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہفتہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ لانے کا اعلان کر دیا اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا06:15 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لائیو کوریج: عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیدی - AAJ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »