کراچی میں این آئی سی ایچ اسپتال سے نومولود بچی اغوا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں این آئی سی ایچ اسپتال سے نومولود بچی اغوا Karachi NewBornBaby Kidnapped Hospital pid_gov MoIB_Official

سے نامعلوم خاتون 5 دن کی بچی کو پراسرار طور پر اغوا کر کے لے گئی۔ مغوی بچی کے والد ابراہیم نیازی نے میڈیا کو بتایا کہ لیاری جنرل اسپتال میں اس کی اہلیہ کے ہاں آپریشن کے ذریعے ایک بچی کی ولادت ہوئی۔ بچی کمزور ہونے کے باعث اسے لیاری جنرل اسپتال سے ’این آئی سی ایچ‘ بھیجا گیا۔بچی کی ماں کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث وہ اس کےساتھ نہیں تھی ،تاہم بچی کو اس کی والدہ زینت کے نام سے داخل کرایا گیا۔ بچی کی دادی مستقل تیمارداری کے لیے اس کےساتھ تھی۔ شام کو بچی کی نانی اور خالہ ملنے آئے تھے اور جب وہ مل کر...

جا رہے تھے تو بچی کی دادی انہیں چھوڑنے اسپتال کے گیٹ تک آئیں اور جب واپس اسپتال کے وارڈ میں گئیں تو وہاں بچی موجود نہیں تھی جس پر اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔وارڈ کی نرس نے بتایا کہ انہوں نے بی بی زینت کر کے آواز لگائی جس پر ایک خاتون اٹھ کر آئیں اور بچی کو اپنی ظاہر کرتے ہوئے وصول کر لیا اور باہر چلی گئی۔ اسپتال میں لگے خفیہ کیمروں کی فوٹیج میں ایک 50 سال سے زائد عمر کی بھاری بھرکم خاتون کو مغوی بچے کو لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔ پولیس نے بچی کے لا پتہ ہونے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این آئی سی ایچ سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈینگی سے متاثرہ 4 مریض نشتر اسپتال میں زیر علاجپنجاب میں مسلسل ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang koi dengi niyaazi ke isteefa ka mutalba b kar de koi harrami media
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت روبہ صحت، اسپتال سے گھر منتقل -چوہدری شجاعت روبہ صحت، اسپتال سے گھر منتقل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم ٹرافی:عثمان صلاح الدین گیند لگنے سے میچ سے دستبردارکراچی :سینٹرل پنجاب کے کھلاڑی عثمان صلاح الدین گردن پرگیند لگنے کےباعث سدرن پنجاب کیخلاف قائداعظم ٹرافی کے میچ سے دستبردارہوگئے۔ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں گردن پرگیندلگنے سےکھلاڑی کےزخمی ہونےکےبعد کن کشن قانون کے استعمال کا پہلا واقعہ پیش آیا۔ سینٹرل پنجاب کےعثمان صلاح الدین گردن پرگیند لگنےکےباعث میچ سےدستبردارہوگئے۔ عثمان صلاح الدین کومیچ کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ MaryamNawaz PartyPosition ECP PMLN Politicians Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور،ڈیفنس میں گھر سے ملازمہ کی تشدد زدہ لاش برآمدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے سرونٹ کوارٹر سے ملازمہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »