مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ MaryamNawaz PartyPosition ECP PMLN Politicians Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI

کر لیا جو منگل کو 11 بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن میں مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل حسن مان رائے نے کہا کہ سیکشن 203 کو آرٹیکل 62 اور 63 کے ساتھ ملا کر پڑھ جائے، حسن نواز پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے عہدے سے اسی اصول پر فارغ ہوئے، جو شخص رکن پارلیمنٹ بننے کیلئے نااہل ہے وہ پارٹی عہد

یکیلئے بھی نااہل ہے، سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ سیکشن 203 ایک شخص کو فائدہ پہنچانے کیلئے بنایا گیا۔وکیل لیگ نے کہا کئی پارٹیوں کا سربراہ صدر ہوتا ہے کچھ کا چیئرمین یا امیر، مگر اصل چیز تو اختیار اور طاقت ہے جو نائب صدر کے پاس نہیں، سپریم کورٹ نے بھی اپنے فیصلے میں ہر جگہ پارٹی سربراہ کا ذکر کیا، تحریک انصاف رہنمائوں کی پٹیشن مسترد کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز سمیت تمام نیب قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے کی پابندی عائد، واپس بھجوادیامریم نواز سمیت تمام نیب قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے کی پابندی عائد، واپس بھجوادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مریم نواز کو پارٹی عہدے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحتاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ پر حملے کئے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کی تقریر کے ایک حصے کو بنیاد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گوجرخان سے دارالامر اتک سفر، ضمیرچوہدری کی کامیابیوں کی متاثرکن کہانیگوجرخان سے دارالامر اتک سفر، ضمیرچوہدری کی کامیابیوں کی متاثرکن کہانی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو،دفاعی تعاون کی پیشکشٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو،دفاعی تعاون کی پیشکش PresidentTrump SaudiCrownPrince Telephone POTUS KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »