گوجرخان سے دارالامر اتک سفر، ضمیرچوہدری کی کامیابیوں کی متاثرکن کہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرخان سے دارالامر اتک سفر، ضمیرچوہدری کی کامیابیوں کی متاثرکن کہانی تفصيلات جانئے: DailyJang

لندن برطانوی ارب پتی بزنس مین ضمیر چوہدری نے کہا ہے کہ ہائوس آف لارڈز کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھاتے وقت وہ راولپنڈی کے نزدیک ایک چھوٹے سے دیہات گوجر خان سے اپنے نیازمندانہ تعلق کو یاد رکھیں گے اور کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔کنزرویٹیو بنچز پر ہائوس آف لارڈز کا رکن مقرر کئے جانے کےبعد لارڈ ضمیر چوہدری نے اس نمائندہ سے اپنے پہلے انٹرویوکے دوران ماضی میں جھانکتے ہوئے مزدور طبقہ کا پس منظر رکھنے والی اپنی فیملی کے ہمراہ برطانیہ آمد کی یادیں تازہ...

ملکہ عالیہ برطانیہ نے ٹریڈ انڈسٹری میں ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بہادری کا خطاب عطا کیا۔ 12سال کی عمر میں جب میں برطانیہ آیا تو اس وقت تک میں نے گوجر خان بھی نہیں دیکھا تھا۔ میں نے اپنی زندگی کا ایک مقصد بنایا کہ پورے خلوص کے ساتھ سخت محنت کرنی ہے۔ ہم صاف دل لوگ ہیں، جو اس یقین کے ساتھ پلے بڑھے کہ صرف محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔لارڈ چوہدری فی الوقت ایک گروپ ’’کنزرویٹیو فرینڈز آف پاکستان‘‘ کے سربراہ ہیں، جس کے قیام کا مقصد پاکستانی کمیونٹی میں کام کرتے ہوئےکنزرویٹیو پارٹی کے پلیٹ فارم سے برطانوی سیاست میں پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ دو ماہ قبل وہ کنزرویٹیو پارٹی چیئرمین...

بیسٹ وے کے سی ای او ضمیر چوہدری نے بتایا کہ ان کی فیملی نے چھوٹا سا بزنس شروع کیا تھا جو پھلا پھولا اور اسے وسعت ملی، ہم نے آمدنی پر ٹیکس ادا کیا اور ترقی جاری رکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحتاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ پر حملے کئے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کی تقریر کے ایک حصے کو بنیاد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو،دفاعی تعاون کی پیشکشٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو،دفاعی تعاون کی پیشکش PresidentTrump SaudiCrownPrince Telephone POTUS KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکشواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو جو سعودیہ کے پاس تھوڑا بہت مال بچا ہے وہ بھی ہڑپ کرنے کے چکر میں ہے امریکہ اوپر سے سعودیہ نے عمرہ پیکج مہنگا کر کے مسلنانوں کو مزید لوٹنے کا پروگرام بنا لیا ہے 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمدمیکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، دھرنے کی دعوت دیشہباز شریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، دھرنے کی دعوت دی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »